ETV Bharat / bharat

Corona Cases: کووڈ ویکسینیشن کے تحت 118.44 کروڑ ٹیکے لگے - کورونا نیوز ای ٹی وی بھارت

کورونا ٹیکہ کاری مہم کے تحت گزشتہ 24 گھنٹوں میں ملک میں 76 لاکھ 58 ہزار لوگوں کو کووڈ ویکسین (Corona Vaccination) لگائی گئی ہیں۔ اس کے ساتھ ہی آج صبح 7 بجے تک 118 کروڑ 44 لاکھ 23 ہزار 573 کووڈ ویکسین لگائی جاچکی ہیں۔

Corona cases: کووڈ ویکسینیشن کے تحت 118.44 کروڑ ٹیکے لگے

author img

By

Published : Nov 24, 2021, 2:23 PM IST

نئی دہلی: کووڈ ویکسینیشن (Corona vaccination) مہم کے تحت گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک میں 76.58 لاکھ سے زیادہ لوگوں کو کورونا کا ٹیکہ لگایا گیا۔ اس کے ساتھ ہی 118.44 کروڑ سے زیادہ ٹیکے اب تک لگائے جاچکے ہیں۔

صحت اور خاندانی بہبود کی مرکزی وزارت نے بدھ کو بتایا کہ گزشتہ 24 گھنٹوں میں ملک میں 76 لاکھ 58 ہزار کووڈ ویکسین لگائی گئی ہیں۔ اس کے ساتھ ہی آج صبح 7 بجے تک 118 کروڑ 44 لاکھ 23 ہزار 573 کووڈ ویکسین لگائی جاچکی ہیں۔

اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 10,949 کووڈ مریض صحت یاب ہوئے ہیں۔ اب تک تین کروڑ 39 لاکھ 57 ہزار 698 افراد صحت یاب ہو چکے ہیں۔ صحت یاب ہونے کا شرح 98.33 فیصد ہے۔

مزید پڑھیں:

وہیں گزشتہ 24 گھنٹوں میں کووڈ انفیکشن (Corona vaccination) کے 9283 نئے کیسز ( Corona cases) رپورٹ ہوئے ہیں۔ ملک میں اب ایک لاکھ 11 ہزار 481 متاثرہ افراد زیر علاج ہیں۔ یہ متاثرہ کیسز کا 0.32 فیصد ہے۔ انفیکشن کی شرح 0.80 فیصد ہے۔

گزشتہ 24 گھنٹوں میں ملک بھر میں کل 11 لاکھ 57 ہزار 697 کووڈ ٹیسٹ کیے گئے ہیں۔ ملک میں کل 63 کروڑ 47 لاکھ 74 ہزار 225 کووڈ ٹیسٹ کیے گئے ہیں۔

یو این آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.