ETV Bharat / bharat

طیارے میں چڑھتے وقت امریکی صدر بائیڈن کئی بار لڑکھڑائے - ائیر فورس ون طیارے

ائیر فورس ون طیارے میں سوار ہونے کے لیے سیڑھیاں چڑھتے امریکی صدر جو بائیڈن کئی بار لڑکھڑائے۔

ائیر فورس ون طیارے میں چڑھتے وقت جو بائیڈن کئی بار لڑکھڑائے

author img

By

Published : Mar 20, 2021, 6:20 PM IST

اس تعلق سے وائٹ ہاؤس کے ایک سینئر عہدیدار نے بتایا کہ' انہیں کسی طرح کا نقصان نہیں پہنچا ہے'۔

ائیر فورس ون طیارے میں چڑھتے وقت جو بائیڈن کئی بار لڑکھڑائے

بائیڈن طیارے میں سوار ہونے کے لیے سیڑھیاں چڑھ رہے تھے، تبھی ان کا پیر پھسل گیا ۔ لیکن اس دوران انہوں نے خود کو سنبھالنے کی کوشش کی اس دوران وہ کئی بار لڑکھڑاتے نظر آئے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.