ETV Bharat / bharat

AIMIM Released the Sixth List: ایم آئی ایم نے امیدواروں کی چھٹی فہرست جاری کی

اے آئی ایم آئی ایم نے یوپی انتخابات کے لیے اب تک 41 لوگوں کو ٹکٹ دیا ہے۔ بدھ کو جاری کی گئی فہرست میں مراد آباد کنٹھ سیٹ سے رئیس ملک، مراد آباد دیہی سے محمد فرغانی اور مراد آباد نگر سیٹ سے وقیع رشید کے ٹکٹ کو حتمی شکل دی گئی ہے۔ AIMIM Released the Sixth List

up assembly election 2022  aimim candidate list  hyderabad mp owaisi  up assembly seat  up political news  aimim candidates list  AIMIM Released the Sixth List  MIM Releases 6rd List for UP Elections
ایم آئی ایم نے امیدواروں کی چھٹی فہرست جاری کی
author img

By

Published : Jan 27, 2022, 8:49 AM IST

سات مرحلوں میں ہونے والے اتردیش اسمبلی انتخابات 2022 میں بہت کم وقت باقی ہے۔ سیاسی جماعتوں نے اب تک کئی مرحلوں کے امیدواروں کو میدان میں اتار دیا ہے۔ وہیں آل انڈیا مجلس اتحاد المسلمین نے بھی یوپی میں اب تک 41 امیدواروں کے ناموں کا اعلان کیا ہے۔ بدھ کی شب جاری ہونے والی فہرست میں آٹھ امیدواروں کے ناموں کا اعلان کیا گیا۔ AIMIM Released the Sixth List

up assembly election 2022  aimim candidate list  hyderabad mp owaisi  up assembly seat  up political news  aimim candidates list  AIMIM Released the Sixth List  MIM Releases 6rd List for UP Elections
ایم آئی ایم نے امیدواروں کی چھٹی فہرست جاری کی

حیدرآباد کے رکن پارلیمان اسد الدین اویسی نے اترپردیش میں دو دیگر پارٹیوں کے ساتھ مل کر بھاگداری پریورتن مورچہ (Bhagidari Parivartan Morcha) تشکیل دیا ہے۔ اس مورچہ کے تحت مجلس نے بدھ کی رات مزید آٹھ امیدوار کھڑے کیے ہیں۔ اے آئی ایم آئی ایم نے یوپی انتخابات کے لیے اب تک 41 لوگوں کو ٹکٹ دیا ہے۔ بدھ کو جاری کی گئی فہرست میں مراد آباد کنٹھ سیٹ سے رئیس ملک، مراد آباد دیہی سے محمد فرغانی اور مراد آباد نگر سیٹ سے وقیع رشید کے ٹکٹ کو حتمی شکل دی گئی ہے۔

پارٹی نے امروہہ کی حسن پور سیٹ سے مولانا احتشام رضا ہاشمی اور شاہجہاں پور ضلع کے شاہجہاں پور اسمبلی سے نوشاد قریشی کے ناموں پر مہر لگائی ہے۔ دوسری طرف فیروز آباد ضلع کی فیروز آباد سیٹ سے آصف اقبال اور کانپور نگر کی آریہ نگر اسمبلی سیٹ سے دلدار غازی اور سیشاماؤ اسمبلی سیٹ سے علاؤ الدین۔

مزید پڑھیں:۔ MIM Releases 3rd List for UP Elections: ایم آئی ایم کی جانب سے امیدواروں کی تیسری فہرست جاری

اے آئی ایم آئی ایم نے تبھاگداری پریورتن مورچہ کے تحت بابو سنگھ کشواہا کی جن ادھیکر پارٹی اور وامن میشرام کی بی اے ایم سی ای ایف کے ساتھ اتحاد کے تحت میدان میں اترنے کا فیصلہ کیا ہے۔ تبھاگداری پریورتن مورچہ تمام 403 سیٹوں پر الیکشن لڑے گا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.