ETV Bharat / bharat

Attack on Congress Candidate in Rampur: کانگریس امیدوار یوسف علی کی گاڑی پر حملہ - یوسف علی نے جاری کی ایک ویڈیو

ضلع رامپور کی چمروہ اسمبلی سیٹ سے کانگریس امیدوار علی یوسف علی کی گاڑی پر کچھ نامعلوم افراد نے حملہ کیا۔ کانگریس امیدوار یوسف علی نے ایک ویڈیو جاری کر کے اس واقعہ کی جانکاری دی۔ Attack on Congress Candidate Ali Yusuf in Rampur

Attack on Congress Candidate in Rampur
کانگریس امیدوار یوسف علی کی گاڑی پر حملہ
author img

By

Published : Feb 14, 2022, 6:47 AM IST

Updated : Feb 14, 2022, 7:02 AM IST

رامپور: ریاست اترپردیش کے ضلع رامپور کی چمروہ اسمبلی سیٹ سے کانگریس امیدوار علی یوسف علی کی گاڑی پر کچھ نامعلوم افراد نے حملہ کیا۔ کانگریس امیدوار یوسف علی نے ایک ویڈیو جاری کرکے اس واقعہ کی جانکاری دی ہے۔

کانگریس امیدوار یوسف علی کی گاڑی پر حملہ

یوسف علی کی طرف سے جاری ویڈیو کے مطابق اتوار کی شام تقریباً 8:30 بجے چمروہ اسمبلی حلقہ کے گاؤں ناگلی میں کچھ لوگوں نے اندھیرے میں ان کی گاڑی پر حملہ کیا۔ Unknown People Attacked Congress Candidate Ali Yusuf in Rampur

مزید پڑھیں:۔ Firing on BSP Candidate: امروہہ میں بی ایس پی امیدوار نوید ایاز پر فائرنگ

جاری کردہ ویڈیو میں یوسف علی نے بتایا کہ وہ علاقے میں کچھ لوگوں سے ملنے گئے تھے۔ اس دوران ناگلی گاؤں میں کچھ لوگوں نے ان کی کار پر حملہ کردیا اور ڈرائیور کی پٹائی کی۔

یوسف علی نے بتایا کہ حملہ آوروں نے ان کے ساتھ بدسلوکی بھی کی۔ اس واقعہ کے بعد یوسف علی نے سید نگر پولیس چوکی سے ایک ویڈیو بنا کر اپنے حامیوں کو بھیجا۔

Last Updated : Feb 14, 2022, 7:02 AM IST

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.