ETV Bharat / bharat

Unique Paan Shop: ایم بی اے پان والے کی انوکھی دکان آن لائن ہوئی

author img

By

Published : Jul 26, 2022, 11:02 AM IST

آف لائن بازار میں اپنی شناخت قائم کرنے کے بعد نوشاد نے اب آن لائن تجارت کی جانب قدم بڑھایا ہے۔ نوشاد پان کے 10 پروڈکٹ بھارتی بازاز میں آن لائن فروخت کر رہے ہیں۔ بھارت کی بڑی آن لائن شاپنگ سائٹس امیزان فلپکارٹ سمیت دوسری کئی سائٹس پر 'دی پان اسٹوری' کے 10 سے زائد پروڈکٹ فروخت کئے جا رہے ہیں۔ ای  ٹی وی بھارت سے بات کرتے ہوئے نوشاد نے کہا کہ اگر بازار میں اپنی الگ شناخت قائم کرنی ہے تو ہمیں کچھ الگ کرنا ہوگا۔ The Paan Story

Unique Paan Shop
ایم بی اے پان والے کی انوکھی دکان آن لائن ہوئی

ممبئی: ریاست مہاراشٹر کے ممبئی کے ماہم علاقے میں موجود 'دی پان اسٹوری' نام کی دکان ملک بھر میں مقبول ہے۔ مقبولیت کی وجہ اسے چلانے والے نوشاد شیخ ہیں، جنہوں نے ایم بی اے کی تعلیم حاصل کر کے ملٹی نیشنل کمنپی کی ملازمت چھوڈ کر اپنے ہاتھوں سے پان کے پروڈکٹ بھارتی بازار میں پیش کیا۔ اس پان کی قیمت 50 روپے سے لیکر 1 لاکھ تک ہے۔ Unique Paan Shop

آف لائن بازار میں اپنی شناخت قائم کرنے کے بعد نوشاد نے اب آن لائن تجارت کی جانب قدم بڑھایا ہے۔ نوشاد پان کے 10 پروڈکٹ بھارتی بازاز میں آن لائن فروخت کر رہے ہیں۔ بھارت کی بڑی آن لائن شاپنگ سائٹس امیزان فلپکارٹ سمیت دوسری کئی سائٹس پر 'دی پان اسٹوری' کے 10 سے زائد پروڈکٹ فروخت کئے جا رہے ہیں۔ ای ٹی وی بھارت سے بات کرتے ہوئے نوشاد نے کہا کہ اگر بازار میں اپنی الگ شناخت قائم کرنی ہے تو ہمیں کچھ الگ کرنا ہوگا اور یہی منفرد انداز ہی لوگوں کو راغب کرتا ہے۔ Unique Shop of MBA Paanwala

یہ بھی پڑھیں: Unique Paan Shop: ایم بی اے پان والے کی انوکھی دکان، پان کی قیمت ایک لاکھ

واضح رہے کہ نوشاد نے ممبئی کے رضوی کالج سے ایم بی اے کی تعلیم حاصل کی ہے۔ ابتدا میں بیرون ممالک میں ملٹی نیشنل کمپنیوں میں ملازمت کی لیکن ملازمت چھوڑ انہوں نے خود اپنے خاندانی پیشے پان کو بھارتی بازار میں ایک الگ نداز میں پیش کیا۔ آج نوشاد آف لائن مارکیٹ میں اپنی شناخت قائم کر چکے ہیں، اب وہ آن لائن پان سے بنے پروڈکٹ کو ملک کے کونے کونے میں فروخت کر رہے ہیں۔Unique Shop of MBA Paanwala

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.