ETV Bharat / bharat

کنڑزبان کو بچا نے کیلئے انوکھی پہل

گلبرگہ کے سیرنوردیہات میں ڈاکٹرایسایس پاٹل کے گارڈن ریزارٹ سی اسوت ویڈمیں میں کنڑا کلچر پروگرام منعقد کر کے پیڑ پودوں کو کرناٹک کے مشہورکنڑ شعرا کے ناموں سے موسوم کیا گیا۔

author img

By

Published : Aug 17, 2021, 2:23 PM IST

کنڑزبان کو بچا نے کیلئے انوکھی پہل
کنڑزبان کو بچا نے کیلئے انوکھی پہل

کنڑا زبان کو فروغ دینے کے لئے ریاست کرناٹک گلبرگہ کے سیرنور دیہات میں ڈاکٹرایسایس پاٹل کے گارڈن ریسورٹ سی اسوت ویڈمیں کنڑا کلچر پروگرام منعقد کرکے پیڑ پودوں کو کرناٹک کے مشہور کنڑ شعرا کے ناموں سے موسوم کیا گیا۔

کنڑزبان کو بچا نے کیلئے انوکھی پہل

اس دوران ڈاکٹر ایس ایس پاٹل بتاتے ہوئے کہا ریاست کرناٹک کی مادری زبان کنڑا ہے۔

اس زبان کی ترقی کے لئے کنڑا زبان کے شعرا کو ایک پلٹ فارم پر لانے کے لئے اس اجلاس کو منعقد کیا گیا ہے۔

اپنے 16 ایکٹر کھیت میں چار ہزار سے زائد پیڑ لگا ئے ہیں۔

یہ ان پیڑ پودوں کو کرناٹک کے مشہور شعرا کے نام دیے ہیں۔

تاکہ ان کنڑا زبان کے شاعروں کے نام زندہ رہ سکیں۔ یہ اپنی زمین کو ایک خوبصورت گارڈن بنانے کی کوشش میں ہیں۔

انھوں نے یہاں پر شاعروں کے لیے منی ہال بنا یا ہے۔

اگر کوئی شاعر اپنی کتاب کا اجرا کرنا چا ہتا ہے تو وہ شاعر یہاں پر شائع کرسکتا ہے۔

مزید پڑھیں:'کنڑ زبان کی توہین پر گوگل کی معافی'

جس کے لئے ایس ایس پاٹل فاؤنڈیشن کی جانب سے مفت ہال فراہم کیا جائے گا۔ان کا اہم مقصد کنڑا زبان کو فروغ دینا ان کا اہم مقصد ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.