ETV Bharat / bharat

Rahul Shares Unemployed Youth Photo وزیر اعظم مودی کی پالیسیوں کی وجہ سے بے روزگار ٹھوکریں کھانے پر مجبور، راہل - ۔پی ای ٹی امتحان

راہل گاندھی نے یو پی ۔پی ای ٹی امتحان میں چند عہدوں کے لئے 37 امیدواروں کو امتحان میں شامل ہونے پر کہا کہ مودی حکومت نے نوجوانوں کو روزگار دینے کے نام پر انہیں صرف گمراہ کرنے کا کام کیا ہے۔ راہل گاندھی نے ٹویٹ کیا، 'یوپی پی ای ٹی فارم - 37 لاکھ، آسامیاں - گنتی کی۔ ان نوجوانوں کو سالانہ 2 کروڑ ملازمتیں دینے کاجھانسہ دیا گیا تھا لیکن اس تصویر میں ملک کے پڑھے لکھے بے روزگار نوجوانوں کی بے بسی نظر آتی ہے۔Rahul Shares Unemployed Youth Photo

Etv Bharat
Etv Bharat
author img

By

Published : Oct 15, 2022, 10:09 PM IST

نئی دہلی: کانگریس کے سابق صدر راہل گاندھی نے یو پی ۔پی ای ٹی امتحان میں چند عہدوں کے لئے 37 امیدواروں کو امتحان میں شامل ہونے پر کہا کہ مودی حکومت نے نوجوانوں کو روزگار دینے کے نام پر انہیں صرف گمراہ کرنے کا کام کیا ہے۔Rahul Shares Unemployed Youth Photo

Rahul Shares Unemployed Youth Photo
Rahul Shares Unemployed Youth Photo

راہل گاندھی نے کہا کہ نوجوانوں کی اتنی بڑی تعداد صرف چند عہدوں کے لیے پہنچی ہے۔ امتحانی مراکز دور دور رکھے گئے ہیں جس کی وجہ سے نوجوانوں کو مزید پریشانی کا سامنا ہے۔ ملک کے نوجوان بے روزگار بے بس ہیں اور مودی نے آنکھیں بند کررکھی ہیں۔

راہل گاندھی نے ٹویٹ کیا، 'یوپی پی ای ٹی فارم - 37 لاکھ، آسامیاں - گنتی کی۔ ان نوجوانوں کو سالانہ 2 کروڑ ملازمتیں دینے کاجھانسہ دیا گیا تھا لیکن اس تصویر میں ملک کے پڑھے لکھے بے روزگار نوجوانوں کی بے بسی نظر آتی ہے۔ صاف ظاہر ہے کہ وزیراعظم آنکھیں بند کیے بیٹھے ہیں اور نوجوان در در کی ٹھوکریں کھانے پر مجبور ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: Rahul Gandhi Slams Karnataka Govt کرناٹک میں نوکریوں کی نیلامی ہو رہی ہے، راہل گاندھی

یو این آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.