ETV Bharat / bharat

Building Collapsed in Gurugram: زیرتعمیر عمارت کے گرنے سے دو افراد ہلاک - عمارت کی چھٹی منزل کی چھت گر گئی

گروگرام کے سیکٹر 109 میں ایک بڑا حادثہ پیش آیا۔ یہاں تعمیراتی کام کے دوران ایک عمارت کی چھٹی منزل کی چھت گر گئی۔ حادثے میں اب تک دو افراد ہلاک اور 10 سے زائد زخمی ہو چکے ہیں۔ دوسری جانب معاملے کی اطلاع ملتے ہی این ڈی آر ایف کی تین ٹیمیں موقع پر پہنچ گئی ہیں اور راحت اور بچاؤ کے کاموں میں لگی ہوئی ہیں۔ Gurugram Building Collapse Accident

زیرتعمیر عمارت کے گرنے سے دو افراد ہلاک
زیرتعمیر عمارت کے گرنے سے دو افراد ہلاک
author img

By

Published : Feb 11, 2022, 6:56 AM IST

ریاست ہریانہ کے ضلع گروگرام کے سیکٹر 109 میں ایک بڑا حادثہ پیش آیا۔ یہاں تعمیراتی کام کے دوران ایک عمارت کی چھٹی منزل کی چھت گر گئی۔ حادثے میں اب تک دو افراد ہلاک اور 10 سے زائد زخمی ہو چکے ہیں۔ دوسری جانب معاملے کی اطلاع ملتے ہی این ڈی آر ایف کی تین ٹیمیں موقع پر پہنچ گئی اور راحت اور بچاؤ کے کاموں میں لگی ہوئی ہے۔ under-construction building collapsed in Gurugram

زیرتعمیر عمارت کے گرنے سے دو افراد ہلاک

مزید پڑھیں:۔ Delhi Building Collapses: چار منزلہ عمارت منہدم، دو ہلاک

مزید تفصیلات کا انتظار ہے۔۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.