ETV Bharat / bharat

Kashmir's Ukrainian Bride Urges PM Modi to Stop War: یوکرین کی رہنے والی کشمیری بہو امن کی خواہاں

جنوبی کشمیر کے ترال علاقے میں یوکرین کی ایک بہو Kashmir's Ukrainian Bride نے وزیر اعظم نریندر مودی سے اپیل کی ہے کہ وہ روس کے صدر ولادیمر پوتن کی طرفداری نہ کریں بلکہ اپنا اثر و رسوخ استعمال کرکے یوکرین پر کی گئی جارحیت کو ختم کروادیں۔ Kashmir's Ukrainian Bride Urges PM Modi to Stop War

Ukrainian Kashmiri Bride Urges PM Modi to Stop War: یوکرین کی رہنے والی کشمیری بہو امن کی خواہاں

author img

By

Published : Mar 3, 2022, 7:50 PM IST

Updated : Mar 3, 2022, 9:09 PM IST

اولیزا نام کی خاتون جنہوں نے اسلام قبول کرنے کے بعد آسیہ نام اختیار کیا، مندورہ ترال کے ایک تاجر بلال احمد کی اہلیہ ہیں۔ پانچ برس قبل ان دونوں کی ملاقات بھارتی ریاست گوا میں ہوئی تھی، جس کے بعد وہ شادی کے بندھن میں بندھ Kashmir's Ukrainian Bride گئے۔

Ukrainian Kashmiri Bride Urges PM Modi to Stop War: یوکرین کی رہنے والی کشمیری بہو امن کی خواہاں

آسیہ کے دو بچے ہیں اور پانچ سال کے عرصے کے دوران وہ کشمیری رنگ میں رنگ گئی ہیں۔ وہ کشمیری خواتین Kashmiri Women کی طرح فیرن پہنتی ہیں اور کشمیری زبان سیکھنے کی کوشش کر رہی ہیں۔ Russia-Ukraine War

ای ٹی وی بھارت کے ساتھ ایک گفتگو کے دوران آسیہ نے کہا کہ جنگ شروع ہونے کے بعد وہ روزانہ اپنے والدین سے بات Kashmir's Ukrainian Bride Over War کر رہی ہیں۔ اپنے آبائی ملک کی تباہی اور بربادی کے مناظر وہ ٹی وی پر دیکھتی ہیں۔

وہ ای ٹی وی بھارت سے بات چیت کے دوران ملک کی صورت حال کا تزکرہ کرتے ہوئے آبدیدہ ہوگئیں۔

آسیہ کے شوہر بلال احمد کہتے ہیں کہ یوکرین میں جنگ شروع ہونے کے بعد سے ان کی اہلیہ مسلسل روتی رہتی ہیں اور کھانا نہیں کھا رہی ہیں، کیونکہ انہیں والدین اور ملک کے عوام کی فکر لاحق ہے۔ بلال کا کہنا ہے کہ وہ اس جنگ کا خاتمہ End Of War چاہتے ہیں۔

وہیں آسیہ نے وزیر اعظم نریندر مودی سے اپیل Kashmir's Ukrainian Bride Urges PM Modi to Stop War کی کہ وہ اپنے اثر و رسوخ کا استعمال کر کے روسی صدر ولادیمیر پوتن کو جنگ بند کرانے پر آمادہ کریں۔

اپنے والدین کے ساتھ ہونے والی بات چیت کے بارے میں انہوں نے کہا کہ انہیں معلوم ہوا ہے کہ یوکرین کے حالات انتہائی خراب ہیں اور روسی افواج عسکری ٹھکانوں کے بجائے عام شہریوں اور بچوں کو نشانہ بنا رہی ہیں جب کہ یوکرین کے عوام ملک کی سلامتی کے لیے استقلال کے ساتھ کھڑے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ روسی جارحیت کی حمایت نہیں کی جانی چاہیے کیونکہ آج یوکرین کو نشانہ بنایا گیا ہے تو کل کسی اور ملک کو جارحیت کا نشانہ بنایا جاسکتا ہے۔

آسیہ نے مزید بتایا کہ اسے بتایا گیا کہ ملک میں اشیاء ضروریہ اور ادویات مل رہی ہیں جب کہ لوگ سماجی سطح پر منظم ہیں اور ایک دوسرے کی مدد کر رہے ہیں۔ Russia Ukraine War

ان کا کہنا تھا کہ اقوام متحدہ کے ساتھ ساتھ بھارت کو بھی روس پر دباؤ بنانا چاہیے تاکہ جنگ بند ہو اور عوام راحت کی سانس لے سکیں۔

ان کا کہنا تھا کہ اگر بروقت اقدامات نہیں اٹھائے گئے تو جنگ دیگر ممالک کو اپنی زد میں لے سکتی ہے۔

انہوں نے کہا کہ ان کے ملک کے عوام بہادری کے ساتھ مقابلہ کررہے ہیں لیکن انہیں امداد کی ضرورت ہے۔ یہ امداد انہیں رقومات، ادویات یا اسلحہ کی صورت میں دی جاسکتی ہیں۔

آسیہ نے مزید کہا کہ ان کے رشتہ دار ہارکیو اور دیگر شہروں میں مقیم ہیں۔ انہیں پتہ چلا ہے کہ روسی بمباری سے بچنے کے لیے انہوں نے زیر زمیں بنکرز Underground Bunkers To Avoid Russian Bombing میں پناہ لی ہے۔

یہ بھی پڑھیں:

Russia Ukraine War: خیرسن شہر پر روس کا قبضہ، روسی وزارت دفاع کا فوجیوں کی ہلاکت کا اعتراف

وہیں اس جنگ کا اثر دوسرے ممالک پر بھی پڑ رہا ہے، جس کی وجہ سے بھارت سمیت مختلف ممالک میں سرافہ بازار سمیت تیل کی قیمت میں اضافہ ہونے کا امکان ہے۔ Russia Ukraine War Impact On International Market

Last Updated : Mar 3, 2022, 9:09 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.