ETV Bharat / bharat

Ukraine Russia War: فاکس نیوز کے دو صحافی یوکرین میں ہلاک - کئیو میں دو صحافی ہلاک

اتوار کے روز دستاویزی فلم ساز برینٹ ریناؤڈ اور جنگی علاقوں کو کور کرنے والے ایک اور تجربہ کار صحافی ویترن کی اس وقت موت ہوگئی جب روسی افواج نے ان کی گاڑی پر فائرنگ کی۔ Two Fox Journalists Killed in Ukraine

فاکس کے دو صحافی یوکرین میں ہلاک
فاکس کے دو صحافی یوکرین میں ہلاک
author img

By

Published : Mar 16, 2022, 10:04 AM IST

یوکرین کے دارالحکومت کئیو میں ایک تجربہ کار ویڈیو گرافر اور فاکس نیوز کے لیے کام کرنے والا ایک 24 سالہ یوکرائنی صحافی کی گاڑی میں آگ لگنے سے دونوں ہلاک ہوگئے ہیں۔ Two Fox Journalists Killed in Ukraine

نیٹ ورک کے سی ای او سوزین اسکاٹ نے منگل کو ایک اسٹاف میمو میں کہا کہ آج فاکس نیوز میڈیا کے لیے اور تمام صحافیوں کے لیے دل دہلا دینے والا دن ہے، خصوصاً ان صحافیوں کے لئے سوگ کا دن ہے جو خبریں دینے کے لیے اپنی جانوں کو خطرے میں ڈال رہے ہیں۔

اتوار کے روز دستاویزی فلم ساز برینٹ ریناؤڈ اور جنگی علاقوں کو کور کرنے والے ایک اور تجربہ کار صحافی ویترن کی اس وقت موت ہوگئی جس روسی افواج نے ان کی گاڑی پر فائرنگ کی۔

پین امریکہ میں فری ایکسپریشن پروگرام کے ڈائریکٹر سمر لوپیز نے کہا کہ صحافیوں کے لیے خطرات روز بروز بڑھتے جا رہے ہیں، کیونکہ جنگ زیادہ وحشیانہ اور شہری علاقوں میں زیادہ مرکوز ہوتی جا رہی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.