جموں ڈویژن کے ادھم پور ضلع کی رہنے والی پارول مہاجن بھی یوکرین میں پھنسی ہوئی ہیں اور پارول مہاجن کے اہل خانہ نے مودی حکومت سے اپیل کی ہے کہ ان کی بیٹی کو جلد اور بحفاظت گھر واپس لایا جائے۔
والدہ نے بتایا کہ کل سے بیٹی سے رابطہ نہیں ہوا، ہم بہت پریشان ہیں اور ہمارا ایک ہی مطالبہ ہے کہ ہماری بیٹی کو بھی جلد بھارت لایا جائے۔
یہ بھی پڑھیں: