ETV Bharat / bharat

Maharashtra Political Crisis: مہاراشٹر کے گورنر نے کل فلور ٹیسٹ کرانے کا اعلان کیا

author img

By

Published : Jun 29, 2022, 10:21 AM IST

وزیراعلی ادھو ٹھاکرے کل صبح 11 بجے فلور ٹیسٹ کا سامنا کریں گے۔ بتادیں کہ مہاراشٹر کے سابق وزیر اعلیٰ فڈنویس نے کل کہا تھا کہ ہم نے گورنر کو ایک خط پیش کیا ہے جس میں ان سے درخواست کی گئی ہے کہ وہ حکومت سے ایوان میں اکثریت ثابت کرنے کو کہیں۔Maharashtra Political Crisis

مہاراشٹر کے گورنر نے کل فلور ٹیسٹ کرانے کا اعلان کیا

مہاراشٹر کے گورنر بھگت سنگھ کوشیاری نے کل قانون ساز اسمبلی کا خصوصی اجلاس طلب کیا ہے۔ اس میں صبح 11 بجے سے شام 5 بجے کے درمیان فلور ٹیسٹ ہوگا، جس میں ادھو کی مہا وکاس اگھاڑی حکومت (ایم وی اے) کو اکثریت ثابت کرنا ہوگی۔Uddhav thackeray faces floor test tomorrow

وزیراعلی ادھو ٹھاکرے کل صبح 11 بجے فلور ٹیسٹ کا سامنا کریں گے۔ بتادیں کہ مہاراشٹر کے سابق وزیر اعلیٰ فڈنویس نے کل کہا تھا کہ ہم نے گورنر کو ایک خط پیش کیا ہے جس میں ان سے درخواست کی گئی ہے کہ وہ حکومت سے ایوان میں اکثریت ثابت کرنے کو کہیں۔ اس سے پہلے دیویندر فڈنویس نے گورنر بھگت سنگھ کوشیاری سے ملاقات کرنے سے پہلے مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ اور بی جے پی صدر جے پی نڈا سے ملاقات کی۔ خیال کیا جاتا ہے کہ فڈنویس نے دونوں رہنماؤں کو مہاراشٹر میں سیاسی پیش رفت سے آگاہ کیا اور ریاست میں پارٹی کی مستقبل کی حکمت عملی سے متعلق مختلف پہلوؤں پر تبادلہ خیال کیا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.