ETV Bharat / bharat

آسام: جنگل میں دو بہنوں کی لاشیں ملیں - اسام کی خبریں

لواحقین نے الزام لگایا کہ جمعہ کی سہ پہر سے لاپتہ ہونے والی دونوں لڑکیوں کو قتل کرنے سے پہلے ہی جنسی زیادتی کا نشانہ بنایا گیا تھا۔

آسام: جنگل میں دو بہنوں کی لاشیں ملیں
آسام: جنگل میں دو بہنوں کی لاشیں ملیں
author img

By

Published : Jun 13, 2021, 8:24 AM IST

مغربی آسام کے ضلع کوکراجھار کے ایک گاؤں میں دو بہنیں درخت سے لٹکی ہوئی ملی ہیں، پولیس نے ہفتہ کے روز یہ اطلاع دی۔

تاہم متاثرہ افراد کے لواحقین نے الزام لگایا کہ جمعہ کی سہ پہر سے لاپتہ ہونے والی دونوں لڑکیوں کو قتل کرنے سے پہلے ہی جنسی زیادتی کا نشانہ بنایا گیا تھا۔

پولیس نے بتایا کہ دونوں لڑکیوں (14 اور 16 سال) کی لاشیں جمعہ کی رات ابھیاکتی گاؤں میں ایک جنگل کے اندر درخت سے لٹکی ہوئی ملی تھیں۔ لاشوں کو پوسٹ مارٹم کے لئے کوکراجھار سول اسپتال بھیج دیا گیا۔

پولیس نے مقدمہ درج کر لیا ہے اور تفتیش جاری ہے۔ اس واقعے کے سلسلے میں اب تک کسی کو بھی گرفتار نہیں کیا جاسکا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.