ETV Bharat / bharat

Two militants arrested in Manipur منی پور میں دو عسکریت پسند گرفتار - یونائیٹڈ نیشنل لبریشن فرنٹ کے دو عسکریت پسند گرفتار

منی پور نے یونائیٹڈ نیشنل لبریشن فرنٹ کے دو عسکریت پسندوں کو گرفتار کیا گیا ہے۔ آسام رائفلز نے مشترکہ آپریشن کے دوران عسکریت پسندوں کو گرفتار کیا۔Two militants arrested in Manipur

Etv  منی پور میں دو عسکریت پسند گرفتار
منی پور میں دو عسکریت پسند گرفتار
author img

By

Published : Aug 22, 2022, 8:27 PM IST

Updated : Aug 22, 2022, 9:45 PM IST

امپھال: منی پور پولیس اور آسام رائفلز نے دو الگ الگ واقعات میں ممنوعہ یو این ایل ایف کے دو عسکریت پسندوں کو گرفتار کیا ہے۔ آسام رائفلز کے ایک اہلکار نے بتایا کہ آسام رائفلز اور منی پور پولیس نے مشترکہ آپریشن شروع کیا اور کاکنگ ضلع کے ہیانگلام سے ممنوعہ یو این ایل ایف گروپ کے ایک سرگرم جنگجو کو گرفتار کیا۔

مزید پڑھیں:۔ Assam Rifles Saved Life of Trekker فوج کی آسام رائفلز نے بیمار سیاح کی جان بچائی

ایک اور واقعہ میں ٹینگنوپال ضلع کے مورہ سے ایک جنگجو کو گرفتار کیا گیا۔ انہوں نے کہا کہ اس پر منی پور میں نئی ​​بھرتیاں کرنے اور انہیں سرحد پار لے جانے کا الزام ہے۔ Two militants arrested in Manipur

یو این آئی

Last Updated : Aug 22, 2022, 9:45 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.