ETV Bharat / bharat

اننت ناگ: سنتھن ٹاپ پر برفباری کے سبب دو افراد ہلاک - دو افراد کی موت

ذرائع کے مطابق ضلع انتظامیہ اننت ناگ، فوج اور پولیس کی ایک ٹیم نے آج صبح تقریباً 5 بجے سنتھن کے نزدیک سے دو شہریوں کو بچایا، جو مسلسل برف باری کی وجہ سے پھنسے ہوئے تھے۔

سنتھن ٹاپ پر برفباری کے سبب  دو افراد ہلاک

author img

By

Published : Oct 24, 2021, 11:27 AM IST

Updated : Oct 24, 2021, 2:06 PM IST

جنوبی کشمیر کے سنتھن ٹاپ پر بھاری برفباری کے سبب اتوار کی صبح کو دو افراد کی موت ہوگئی ہے، جبکہ علاقے میں شدید برف باری کی وجہ سے پھنسے ہوئے دیگر دو افراد کو بچا لیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق ضلع انتظامیہ اننت ناگ، فوج اور پولیس کی ایک ٹیم نے آج صبح تقریباً 5 بجے سنتھن کے نزدیک سے دو شہریوں کو بچایا، جو مسلسل برف باری کی وجہ سے پھنسے ہوئے تھے۔

سنتھن ٹاپ پر برفباری کے سبب دو افراد ہلاک

سنتھن کے نزدیک ایک شخص مردہ پایا گیا جبکہ دوسرے کی سفر کے دوران موت ہوئی وہیں دیگر دو افراد کو بچایا گیا اور انہیں ہسپتال منتقل کیا گیا ہے جہاں ان کا علاج کیا جا رہا ہے۔

مزید پڑھیں: بانڈی پورہ: گریز میں چار سے پانچ انچ تک برف باری

واضح رہے کہ تحصیل انتظامیہ کوکرناگ فوج اور پولیس نے 30 کلومیٹر کا سفر برفیلے اور دھند سے بھرے علاقوں میں ایم ای ڈی مشینری کی مدد سے اور پھر 8 کلومیٹر تک چلنے والی تیز ہواؤں اور برف میں زخمیوں اور مرنے والوں کو واپس لانے کے لیے سنتھن سے واپس لایا گیا۔

Last Updated : Oct 24, 2021, 2:06 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.