ETV Bharat / bharat

امریکہ میں ہَیولین پارٹی کے دوران ہوئی فائرنگ میں دو افراد ہلاک، پانچ زخمی

author img

By

Published : Oct 31, 2021, 11:37 AM IST

پولیس کے مطابق زخمیوں کی حالت تشویشناک ہے ۔ ابھی تک اس معاملے میں کوئی گرفتاری عمل میں نہیں آئی ہے اور اس واقعہ کی پیچھے کی وجہ بھی واضح نہیں ہے۔ معاملے کی تفتیش جاری ہے۔

پارٹی کے دوران ہوئی فائرنگ میں دو افراد ہلاک

امریکی ریاست کیلیفورنیا کے سیکرامینٹو میں ہَیلووین پارٹی کے دوران ہوئی فائرنگ کے نتیجے میں کم از کم دو افراد ہلاک اور پانچ دیگر زخمی ہو گئے۔ سیکرامینٹو کاؤنٹی شیرف کے دفتر نے یہ اطلاع دی۔

فائرنگ مقامی وقت کے مطابق رات 12 بج کر 56 منٹ پر سیکرامینٹو میں پام ایونیو پر واقع رائل کیسل بینکوئٹ ہال کے باہر ہوئی۔

مزید پڑھیں:۔ امریکہ: یونیورسٹی کیمپس کے قریب فائرنگ میں ایک ہلاک، سات زخمی

پولیس کے مطابق زخمیوں کی حالت تشویشناک ہے ۔ ابھی تک اس معاملے میں کوئی گرفتاری عمل میں نہیں آئی ہے اور اس واقعہ کی پیچھے کی وجہ بھی واضح نہیں ہے۔ معاملے کی تفتیش جاری ہے۔

(یو این آئی)

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.