ETV Bharat / bharat

Drug Peddlers Arrest: اونتی پورہ میں دو منشیات فروش گرفتار

پولیس کا کہنا ہے کہ ایس ڈی پی او اونتی پورہ ممتاز علی بٹھی کی نگرانی میں ایک پولیس پارٹی نے پنزگام ریلوے اسٹیشن کو کراس کرتے ہوئے دو مشکوک افراد کو روکا۔ چیکنگ کے دوران ان کے قبضے سے 1500 گرام چرس برآمد ہوئی، پولیس نے دونوں افراد کو گرفتار کر لیا۔ Drug Peddlers Arrest

اونتی پورہ میں دو منشیات فروش گرفتار
اونتی پورہ میں دو منشیات فروش گرفتار
author img

By

Published : Aug 6, 2022, 10:48 PM IST

اونتی پورہ: جموں و کشمیر کے ضلع اونتی پورہ میں پولیس نے منشیات فروشوں کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے دو منشیات فروشوں کو گرفتار کیا ہے اور ان کے قبضے سے ممنوعہ مادہ برآمد کیا ہے۔ اس سلسل میں پولیس مسلسل کوشش کر رہی ہے اور سماج کو منشیات سے پاک کرنے کے لئے منشیات فروشوں کے خلاف کارروائی کر رہی ہے۔Two drug peddlers arrest in avanthipuram

مزید پڑھیں:۔ Three Drug Dealers Arrested: کپواڑہ میں خاتون سمیت تین منشیات فروش گرفتار

ایس ڈی پی او اونتی پورہ ممتاز علی بٹھی کی نگرانی میں ایک پولیس پارٹی نے پنزگام ریلوے اسٹیشن کراس کرتے ہوئے دو مشکوک افراد کو روکا۔ چیکنگ کے دوران ان کے قبضے سے 1500 گرام چرس برآمد ہوئی۔ ان کی شناخت عبدالرشید بٹ ولد ثنا اللہ بٹ اور شمیم ​​احمد گنائی ولد غلام احمد گنائی کے طور پر ہوئی۔ دونوں پتھن بارہمولہ کے رہنے والے ہے۔ انہیں گرفتار کر کے پولیس اسٹیشن منتقل کر دیا گیا ہے جہاں ان سے مزید پوچھ گچھ کی جا رہی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.