ETV Bharat / bharat

اورنگ آباد کے ڈاکٹر رفیق زکریا کالج میں دو روزہ ویکسین کیمپ

author img

By

Published : Nov 5, 2021, 7:38 PM IST

Two-day vaccination camp at Dr. Rafiq Zakaria College
ڈاکٹر رفیق زکریا کالج میں دو روزہ ویکسین کیمپ

ریاست مہاراشٹر کے اورنگ آباد میں واقع ڈاکٹر رفیق زکریا کالج فار ویمنس میں کووڈ ویکسینیشن کا دو روزہ کیمپ منعقد کیا گیا۔ کالج کی طالبات نے ویکسین کے فوائد پر مبنی نمائش لگا کر لوگوں کی غلط فہمیوں کو دور کرنے کی کوشش کی۔

کووڈ ویکسین کے تعلق سے کالج طالبات کی پہل کا راست اثر دیکھا جارہا ہے۔ لوگ بلاخوف کووڈ ویکسین کے ٹیکے لے رہے ہیں۔

ویڈیو

اورنگ آباد میں واقع ڈاکٹر رفیق زکریا کالج فار ویمنس میں کووڈ ویکسین کا دو روزہ کیمپ کا انعقاد کیا گیا۔ یہ کیمپ میونسپل کارپوریشن کے اشتراک سے رکھا گیا۔ کیمپ کی خاص بات یہ رہی کہ کالج کی طالبات نے کورونا ویکسین کے تعلق سے لوگوں کی غلط فہمیوں کو دور کرنے کے لیے پوسٹر نمائش لگائی ہیں۔

یہ بھی پڑھیں:

اورنگ آباد: تری پورہ میں جاری تشدد کے خلاف پی ایف آئی کا احتجاج

یہ طالبات نمائش میں پہنچنے والے افراد کی ایک طرح سے کونسلنگ کررہی ہیں، جس کے مثبت اثرات مرتب ہورہے ہیں اور لوگ بلا خوف ویکسین لے رہے ہیں۔ اورنگ آباد میں ویکسینیشن کے کیمپ بہت جگہ لگے لیکن اس موقع پر جب بچیوں کی طرف سے جب بڑوں کو سمجھایا جارہا ہے تو اس کا راست اثر دیکھا جارہا ہے۔

کالج کے پرنسپل ڈاکٹر مخدوم فاروقی کا کہنا ہے کہ دوسروں کی بہ نسبت اپنوں کی بات زیادہ اثر رکھتی ہے اور اس دو روزہ کیمپ کے آغاز میں ہی اس کا اثر دکھائی دے رہا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.