ETV Bharat / bharat

مظفر نگر: کانگریس پارٹی کے دو رہنماؤں نے پارٹی سے استعفیٰ دے دیا

مغربی اترپردیش میں کانگریس کو بڑا جھٹکا لگا ہے جہاں سابق رکن پارلیمان ہریندر ملک اور ان کے صاحبزادے سابق رکن اسمبلی پنکج ملک نے کانگریس کے عہدوں سے استعفیٰ دے دیا ہے۔

کانگریس پارٹی کے دو رہنماوں نے پارٹی سے استعفیٰ دے دیا

author img

By

Published : Oct 20, 2021, 10:21 AM IST

ریاست اترپردیش میں 2022 کے اسمبلی انتخابات جیسے جیسے نزدیک آرہے ہیں، سیاسی پارٹیوں میں بھی سرگرمیاں تیز ہوگئی ہیں۔ ضلع مظفر نگر میں کانگریس پارٹی کو بڑا جھٹکا لگا ہے۔

کانگریس پارٹی کے دو رہنماوں نے پارٹی سے استعفیٰ دے دیا

تقریباً 18 سال سے کانگریس پارٹی کے ساتھ کندھے سے کندھا ملاکر کھڑے رہنے والے کانگریس پارٹی کے سینیئر رہنما اور سابق ایم پی ہریندر ملک اور ان کے صاحبزادے پنکج ملک نے کانگریس پارٹی کے سبھی عہدوں سے استعفیٰ دے دیا ہے۔

مزید پڑھیں: UP Assembly Election: کانگریس کا 40 فیصد ٹکٹ خواتین کو دینے کا اعلان

دونوں رہنماؤں نے اپنا اپنا استعفیٰ نامہ پارٹی ہائی کمان کو ارسال کردیا ہے۔ سابق ایم پی ہریندر ملک نے اس سلسلے میں پریس کانفرنس کرکے صحافیوں کو معلومات دی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.