ETV Bharat / bharat

Twenty years of Parliament Attack: پارلیمنٹ پرحملے کو 20 برس مکمل

13 دسمبر 2001 کو پارلیمنٹ کے احاطے میں پانچ دہشت گرد داخل ہو گئے Five terrorists entered the Parliament premises ان کا منصوبہ پارلیمنٹ کے اندر داخل ہو کر ہاؤس کو بم سے اڑا دینا تھا Terrorists plan was to enter Parliament and blow up the House لیکن ان کی اس کوشش کو سیکیورٹی اہلکاروں نے ناکام بنا دیا۔

پارلیمنٹ پرحملے کو 20 برس مکمل
پارلیمنٹ پرحملے کو 20 برس مکمل
author img

By

Published : Dec 13, 2021, 10:06 AM IST

بھارتی پارلیمنٹ Indian Parliament پر 13 دسمبر 2001 کو حملہ ہوا تھا جس میں پانچ حملہ آوروں اور چھ پولیس اہلکاروں سمیت 14 لوگ ہلاک ہوئے تھے۔ Fourteen people were killed, including five assailants and six policemen

13 دسمبر 2001 کو پارلیمنٹ کے احاطے میں پانچ دہشت گرد داخل ہو گئے ان کا منصوبہ پارلیمنٹ کے اندر داخل ہو کر ہاؤس کو بم سے اڑا دینا تھا لیکن ان کی اس کوشش کو سیکیورٹی اہلکاروں نے ناکام بنا دیا۔ Terrorists attempt was thwarted by security personnel

کیسے ہوا تھا حملہ:۔

13 دسمبر 2001، صبح کے 11 بجکر 20 منٹ کا وقت تھا، ان دنوں پارلیمنٹ میں تابوت بدعنوانی معاملوںCoffin corruption case کو لے کر ہنگامہ برپا تھا جس کے بعد دونوں ایوانوں کی کارروائی ملتوی کر دی گئی تھی، نائب صدر کرشنا کانت اپنے گھر جانے کو تیار تھے ان کے قافلے کی گاڑیاں پارلیمنٹ کے گیٹ نمبر 11 پر قطار میں لگی تھیں، اسی دوران سیکورٹی افسران نے دیکھا کہ ایک سفید رنگ کی امبیسڈر کار پارلیمنٹ کے گیٹ نمبر 11 کی جانب چلی آرہی ہے، یہ کار گیٹ نمبر 11 عبور کرنے کے بعد گیٹ نمبر 12 پر پہنچ چکی تھی یہیں سے راجیہ سبھا کے اندر جانے کا راستہ بھی ہے۔

یہ بھی پڑھیں:غازی آباد: ملک کے لیے جان دینے والے جوان کی ماں کو آکسیجن نہیں ملا

پارلیمنٹ ہاؤس میں ایسی گاڑیوں کی نقل و حرکت عام ہے، لیکن جیسے ہی نائب صدر کا قافلہ روانہ ہونے والا تھا، کار کو وہاں رکنے کا اشارہ کیا گیا۔ لیکن کار کی رفتار بڑھتی ہی چلی گئی۔ ایسی صورتحال میں وہاں تعینات اے ایس آئی جیٹھارام اس کار کے پیچھے بھاگے۔

امبیسڈر کار کا ڈرائیور بے چین نظر آرہا تھا، اچانک اس نے کار پیچھے کی جو نائب صدر کے قافلے کی کار سے ٹکرا گئی۔ابھی تک یہ بات واضح ہوگئی تھی کہ یہ لوگ دہشت گرد ہیں اور دھماکہ خیز مواد کا استعمال کر رہے ہیں۔ اے ایس آئی جیترم نے ریوالور سے دہشت گرد پر فائرنگ کردی۔

گولی دہشت گرد کی ٹانگ میں لگی۔ جس کے بعد جوابی کارروائی کرتے ہوئے دہشت گردوں نے بھی جیترام پر گولی چلائی جس کے بعد جیترام وہیں گر گیا۔ادھر کچھ اراکین پارلیمان اور میڈیا والے اس کو اوپر سے دیکھ رہے تھے، لیکن انہیں وہاں سے ہٹا دیا گیا۔ سیکیورٹی کے لیے ضروری تمام اقدامات کیے گئے تھے۔

دروازے بند کردیئے گئے تھے اور فون لائنز ناکارہ بنا دی گئی تھیں، ابھی تک سکیورٹی فورسز نے مورچہ سنبھال لیا تھا۔ گیٹ نمبر 9 کی طرف جانے والے دہشت گردوں کو روکنے کے لیے بھاری فائرنگ کی جارہی تھی۔ اس سے پہلے کہ وہ وہاں پہنچ سکتے گیٹ بند کر دیا فائرنگ سے 3 دہشت گرد زخمی بھی ہوئے لیکن وہ اب بھی آگے بڑھ رہے تھے۔

انہوں نے دیکھا کہ گیٹ نمبر 9 بند ہے لہذا انہوں نے گیٹ نمبر 5 کی طرف بھاگنا شروع کردیا۔ لیکن ان میں سے 3 کو گیٹ نمبر 9 کے قریب سیکیورٹی اہلکاروں نے ہلاک کردیا۔ دستی بم پھینکنے والا ایک دہشت گرد گیٹ نمبر 5 کے قریب پہنچا، لیکن اسے بھی یہاں ڈھیر کردیا گیا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.