ETV Bharat / bharat

چھتیس گڑھ: 22 طلبہ کورورنا مثبت

چھتیس گڑھ کے کونڈاگاؤں ضلع کے بڈیراج پور ڈیولپمنٹ بلاک میں چل رہیں محلہ کلاس میں ایک ساتھ 22 بچے کورونا پازیٹیو پائے گئے ہیں۔

چھتیس گڑھ: 22 طلبہ کورورنا مثبت
چھتیس گڑھ: 22 طلبہ کورورنا مثبت
author img

By

Published : Jan 31, 2021, 2:22 PM IST

سی ایچ ایم او ڈاکٹر ٹی آر کنور نے بتایاکہ بڈیراج پور میں چل رہیں محلہ کلاس میں ایک بچے کی طبیعت خراب ہونے پر اسے علاج کے لئے اسپتال لے جایا گیا تھا، جہاں اس کی کورونا جانچ رپورٹ پازیٹیو ملی۔ اس کے بعد معاملے کی اطلاع ٹیچر کو دی گئی اور سبھی بچوں اور اساتذہ کی کورونا جانچ کی گئی۔ ہفتے کو ملی اس جانچ رپورٹ میں 22 بچے کورونا سے متاثر پائے گئے۔ ان بچوں کی عمریں 11 سے 14 برس کے درمیان ہیں۔

گاؤں والوں کی بچوں کو باہر لے جانے کی مخالفت کرنے پر ہاسٹل کو ہی آئسولیشن سینٹر بناکر اس میں بچوں کو رکھا گیا ہے۔سی ایچ ایم او نے بتایا کہ بچوں کے ساتھ ہی کچھ بچوں کے کنبوں کے افراد بھی کورونا پازیٹیو پائے گئے ہیں جنہیں مقامی سطح پر آئسولیٹ کیا گیا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.