ETV Bharat / bharat

بستی: سڑک حادثہ میں 12 افراد زخمی، دو کی حالت نازک - بستی

ضلع بستی میں ایک مسافر بس پلٹ گئی جس میں بارہ مسافر زخمی ہوگئے ہیں جن میں دو کی حالت نازک بتائی جا رہ ہی ہے، زخمیوں کو علاج کے لیے اسپتال میں داخل کرایا گیا ہے۔

road accident in basti
road accident in basti
author img

By

Published : Oct 8, 2021, 9:19 AM IST

ریاست اترپردیش کے ضلع بستی میں مہاراشٹر کے شہر پونے سے آنے والی ایک ڈبل ڈیکر بس بے قابو ہو کر پلٹ گئی، جس میں 12 مسافر زخمی ہوئے جبکہ دو کی حالت تشویشناک بتائی جارہی ہے۔

زخمیوں کو علاج کے لئے اسپتال میں داخل کرایا گیا ہے جہاں ان کا علاج جاری ہے، ڈاکٹرز کے مطابق دو مسافر کی حالت نازک ہے جن کو خاص نگرانی میں رکھا گیا ہے۔

مزید پڑھیں:۔ بارہ بنکی : بس اور ٹرک میں ٹکر، 9 سے زائد افراد ہلاک

بس کے 70 سے زائد مسافر محفوظ ہیں۔ پولیس نے موقع پر پہنچ کر امدادی کاموں میں حصہ لیا۔ یہ حادثہ سٹی پولیس اسٹیشن علاقے کے امہٹ پل پر پیش آیا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.