ETV Bharat / bharat

'ترنمول کانگریس کا رہنماؤں پر کوئی کنٹرول نہیں' - mamta banarjee

سی پی آئی ایم کے سرکردہ رہنما محمد سلیم نے کہا کہ ممتابنرجی کی سیاسی جماعت میں کوئی قاعدہ قانون نہیں ہے۔ مغربی بنگال کے شمالی دیناج پور کے رائے گنج میں سی پی آئی ایم کے رہنما محمد سلیم نے ممتا بنرجی اور ان کے بھتیجے ابھیشک بنرجی پر جم کر تنقید کی۔

ترنمول کانگریس کا اپنے رہنماوں پر کوئی کنٹرول نہیں: محمد سلیم

author img

By

Published : Nov 12, 2020, 10:17 PM IST

رائے گنج میں سی پی آئی ایم پارٹی دفتر کی سنگ بنیاد کی تقریب کے دوران انہوں نے کہا کہ ریاست کی حکمراں جماعت ترنمول کانگریس میں کوئی قاعدہ قانون نہیں ہے۔ انہوں نے کہا کہ پارٹی میں کوئی قاعدہ قانون ہوتا تو رہنما اپنی مرضی نہیں چلاتے۔ ترنمول کانگریس مغربی بنگال کی تاریخ واحد سیاسی جماعت جس میں کوئی قاعدہ قانون نہیں ہے۔

اس پارٹی کے تمام رہنما اپنی مرضی سے کام کرتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ترنمول کانگریس اس وقت ممتا بنرجی اور ابھیشک بنرجی (پھوپی اور بھتیجا) کے ہاتھوں میں ہے۔ محمد سلیم کا کہنا ہے پھوپی اور بھتیجا اپنی مرضی سے پارٹی چلا رہے ہیں۔ غیرت مند سیاسی رہنما ترنمول کانگریس سے الگ ہورہے ہیں۔ سی پی آئی ایم کے مطابق ترنمول کانگریس میں پھوپی اور بھتیجا کے علاوہ اور کون ہے۔ ان دونوں کے علاوہ کسی اور کی نہیں چلتی۔

انہوں نے کہا کہ جہاں تک شھبندو ادھکاری کا سوال ہے تو ممتا بنرجی کے علاوہ کوئی اور اس کا جواب دے سکتا ہے۔ محمد سلیم کا کہنا ہے کہ ممتابنرجی کے شھبندو ادھکاری سنبھل نہیں پاتے ہیں تو وہ اسمبلی انتخابات میں بی جے پی کو کیا شکست دیں گی۔ انہوں نے کہا کہ بہار اسمبلی انتخابات کے بارے میں کیا کہنا ہےعوام نے جس کو ووٹ دیا اسے جیت ملی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.