ETV Bharat / bharat

Tribute To Freedom Fighter Shahnawaz Khan: مجاہد آزادی جنرل شاہنواز کی برسی پر کانگریسی رہنماؤں کا خراج عقیدت

author img

By

Published : Dec 13, 2021, 4:14 PM IST

میرٹھ سے تعلق رکھنے والے آزاد ہند فوج کے سپاہی اور کانگریس کے ٹکٹ سے ممبر آف پارلیمنٹ و مرکزی وزیر رہے میجر جنرل شاہنواز کی برسی پر Tribute to Major General Shahnawaz on his Death anniversary آج کانگریس پارٹی کی جانب سے ان کو خراج عقیدت پیش Tribute To Freedom Fighter in Meerat کیا گیا۔

مجاہد آزادی جنرل شاہنواز کی برسی پر کانگریسی رہنماؤں کا خراج عقیدت

میرٹھ میں آج مجاہد آزادی اور آزاد ہند فوج کے سپاہی میجر جنرل شاہنواز Death Anniversary of Freedom Fighter Major General Shahnawaz کی برسی پر ایک تقریب کا اہتمام کیا گیا، جس میں کانگریس کے سینئر رہنما آچاریہ پرمود کرشن Congress Senior leader Acharya Pramod Krishna نے شرکت کی۔ آچاریہ پرمود کرشن نے ان کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا کہ 'جنرل شاہنواز اس ملک میں گنگا جمنی تہذیب کی اعلیٰ مثال تھے'۔

میرٹھ سے تعلق رکھنے والے آزاد ہند فوج کے سپاہی اور کانگریس کے ٹکٹ سے ممبر آف پارلیمنٹ و مرکزی وزیر رہے میجر جنرل شاہنواز کی یوم وفات کے موقع پر آج کانگریس پارٹی کی جانب سے ان کو خراج عقیدت پیش Tribute To Freedom Fighter in Meerat کیا گیا۔ ساتھ ہی جنرل شاہنواز کی اس ملک کے لیے دی گئی قربانیوں کا ذکر کرتے ہوئے ان کو اس ملک کا سچا سپاہی قرار دیا گیا۔

پروگرام میں شرکت کرنے پہنچے کانگریس پارٹی کے سینئر رہنما آچاریہ پرمود کرشن نے جنرل شاہنواز کو خراج پیش کرتے ہوئے کہا کہ 'ملک کی آزادی میں اہم کردار کرنے والے جنرل شاہنواز جیسی شخصیت کی آج کے ماحول میں بے حد ضرورت ہے۔ ساتھ ہی آچاریہ پرمود کرشن نے یوپی میں پرینکا گاندھی کی قیادت میں کانگریس پارٹی کی حکومت بنانے کی بات کرتے ہوئے کہا کہ یوپی میں 2022 اسمبلی انتخابات Up Assembly Election 2022 میں کانگریس پارٹی اکیلے دم پر الیکشن لڑنے جا رہی ہے۔ وہیں دوسری جانب انہوں نے یوپی کے نائب وزیر اعلیٰ کیشو پرساد موریہ کے متھرا کے تعلق سے دیے گئے متنازع بیان پر ان کا ذہنی توازن بگڑنے کی بات بھی کہی۔

یوپی میں جیسے جیسے انتخابات نزدیک آرہے ہیں ویسے ہی سبھی سیاسی جماعتیں عوام کو رجھانے کا کوئی موقع چھوڑنا نہیں چاہتی ہیں، میرٹھ میں آج جنرل شاہنواز کی یوم وفات پر جس طرح سے کانگریس پارٹی کے رہنما کی بیان بازی کہیں نہ کہیں سیاست سے الگ نہیں۔

For All Latest Updates

TAGGED:

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.