ETV Bharat / bharat

ریل گاڑیاں 15 نومبر سے اپنے نمبر کے مطابق چلیں گی - ریلوے کی خبر

ویسٹرن ریلوے کی تمام ٹرینیں 15 نومبر سے ریگولر ٹرین نمبروں کے ساتھ چلیں گی اور ایم ایس پی سی و ایچ ایس پی خدمات باقاعدہ نمبروں اور سفر کی متعلقہ کلاسوں کے لیے نافذ کرایوں کے ساتھ چلائی جائیں گی۔

Trains will run according to their numbers from November 15
ریل گاڑیاں 15 نومبر سے اپنے نمبر کے مطابق چلیں گی
author img

By

Published : Nov 14, 2021, 10:48 PM IST

چیف پبلک ریلیشن آفیسر سمت ٹھاکر کی جانب سے جاری کردہ ایک پریس ریلیز کے مطابق کووڈ-19 وبا کے پیش نظرتمام باقاعدہ میل/ایکسپریس ٹرینیں اسپیشل کووڈ(ایم اے پی سی) اور ہالیڈے اسپیشل (ایچ ایس پی) ٹرینوں کے طور پر چلائی جارہی تھیں۔ اب یہ فیصلہ کیا گیا ہے کہ ایم ایس پی سی اور ایچ ایس پی ٹرین خدمات ریگولر نمبر اور سفر کے متعلقہ کلاسز کے لئے ٹرین کی قسم کے مطابق نافذ کرائے کے ساتھ آپریٹ کی جائیں گی۔

یہ بھی پڑھیں:

لکھنؤ: مسجد میں مدنی ہیلتھ کیئر کے ذریعہ سبھی مذاہب والوں کا علاج

یہ تبدیلی 15 نومبر کو روانہ ہونے والی ٹرینوں پر نافذ ہوگی۔ اس کی تفصیلات ڈبلیوڈبلیوڈبلیو.ای این کیویوآئی آروائی.آئی این ڈی آئی اے این آراے آئی ایل.جی اووی.آئی این پر دستیاب ہیں۔

یواین آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.