ETV Bharat / bharat

بانہال اور قاضی کنڈ کے درمیان تیسری بار آزمائشی طور پر ٹریفک چلائی گئی - ramban news

بانہال اور قاضی کنڈ کے درمیان فور لین ٹنل میں تیسری بار دونوں طرف سے آزمائشی طور پر ٹریفک چلائی گئی۔ یہ ٹریفک دو گھنٹوں کے لیے شام پانچ بجے تا سات بجے تک چلائی گئی۔

بانہال اور قاضی کنڈ کے درمیان تیسری بار آزمائشی طور پر ٹریفک چلائی گئی

author img

By

Published : Jun 23, 2021, 5:38 AM IST

بانہال اور قاضی کنڈ کے درمیان فور لین ٹنل میں تیسری بار دونوں طرف سے آزمائشی طور پر ٹریفک چلائی گئی۔ ٹنل میں دو گھنٹے کے لیے آزمائشی طور پر ٹریفک چلائی گئی جو شام پانچ بجے تا سات بجے تک چلائی گئی۔

بانہال اور قاضی کنڈ کے درمیان تیسری بار آزمائشی طور پر ٹریفک چلائی گئی

اس دوران مسافرین کی نجی گاریاں اور سیکوریٹی فورسز کی گاڑیاں بھی ٹنل کے آر پار چلیں۔ اس سے پہلے دو بار دو گھنٹوں کے لیے ٹریفک کو فور لین ٹنل میں چلایا گیا۔

اندازہ کیا جا رہا ہے کی فور لین ٹنل 21 جولائی سے عوام کے لیے کھول دی جائے گی۔ یہ ٹنل 8.5 کلو میٹر لمبی ہے۔ اس اس فور لین ٹنل کی وجہ سے بانہال سے قاضی کنڈ کا سفر 16 کلومیٹر گھٹ جائے گا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.