ETV Bharat / bharat

Covid Vaccination in India کووڈ ویکسینیشن مہم میں دو سو تیرہ کروڑ سے زیادہ ویکسین لگی

وزارت صحت نے کہا کہ گزشتہ 24 گھنٹوں میں کووڈ انفیکشن کے 7219 نئے مریض سامنے آئے ہیں۔ اس کے ساتھ ہی ملک میں کورونا کے مریضوں کی تعداد 56 ہزار 745 تک پہنچ گئی ہے۔ New Corona Cases in India

کووڈ ویکسینیشن مہم میں دو سو تیرہ کروڑ سے زیادہ ویکسین لگیں

author img

By

Published : Sep 3, 2022, 12:28 PM IST

نئی دہلی: قومی کووڈ ویکسینیشن مہم کے تحت ملک بھر میں 213 کروڑ سے زیادہ کووڈ ویکسین لگائی گئی ہیں۔ صحت اور خاندانی بہبود کی مرکزی وزارت نے ہفتہ کو یہاں بتایا کہ آج صبح 7 بجے تک دو ارب 13 کروڑ ایک لاکھ 7 ہزار 236 ویکسین لگائی گئی ہیں۔ Total Covid 19 Vaccination in India

وزارت نے کہا کہ گزشتہ 24 گھنٹوں میں کووڈ انفیکشن کے 7219 نئے مریض سامنے آئے ہیں۔ اس کے ساتھ ہی ملک میں کورونا کے مریضوں کی تعداد 56 ہزار 745 تک پہنچ گئی ہے۔ یہ متاثرہ معاملوں کا 0.13 فیصد ہے۔ یومیہ انفیکشن کی شرح 1.98 فیصد تک پہنچ گئی ہے۔

یہ بھی پڑھیں: India Coronavirus Update: بھارت میں کورونا وائرس کے 1668 نئے معاملے، 19 ہلاک

وزارت نے کہا کہ اسی مدت میں 9851 لوگوں کو کووڈ سے نجات بھی ملی ہے۔ اب تک کووڈ سے کل 4 کروڑ 38 لاکھ 65 ہزار 16 مریض صحت یاب ہو چکے ہیں۔ ری کوری کی شرح 98.68 فیصد ہے۔ گزشتہ 24 گھنٹوں میں ملک میں 3 لاکھ 64 ہزار 886 کووڈ ٹیسٹ کیے گئے ہیں۔ ملک میں کل 88 کروڑ 68 لاکھ 31 ہزار 141 کووڈ ٹیسٹ کیے گئے ہیں۔

یو این آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.