ETV Bharat / bharat

India Vaccination Campaign کووڈ ویکسینیشن مہم کے تحت 212.17 کروڑ سے زیادہ ویکسین لگیں - بھارت میں کُل ویکسینیشن

وزارت نے کہا کہ گزشتہ 24 گھنٹوں میں کووڈ انفیکشن کے 5439 نئے مریض سامنے آئے ہیں۔ اس کے ساتھ ہی ملک میں کورونا کے مریضوں کی تعداد 65 ہزار 732 ہوگئی ہے۔ New Corona cases in India

کووڈ ویکسینیشن مہم کے تحت 212.17 کروڑ سے زیادہ ویکسین لگیں

author img

By

Published : Aug 30, 2022, 1:59 PM IST

نئی دہلی: قومی کووڈ ویکسینیشن مہم کے تحت ملک بھر میں 212.17 کروڑ سے زیادہ کووڈ ویکسین لگائی گئی ہیں۔ صحت اور خاندانی بہبود کی مرکزی وزارت نے منگل کو یہاں بتایا کہ صبح 7 بجے تک دو ارب 12 کروڑ 17 لاکھ 41 ہزار 962 ویکسین دی جا چکی ہیں۔ Total COVID 19 Vaccination in India

وزارت نے کہا کہ گزشتہ 24 گھنٹوں میں کووڈ انفیکشن کے 5439 نئے مریض سامنے آئے ہیں۔ اس کے ساتھ ہی ملک میں کورونا کے مریضوں کی تعداد 65 ہزار 732 ہوگئی ہے۔ یہ متاثرہ معاملوں کا 0.15 فیصد ہے۔ یومیہ انفیکشن کی شرح 1.7 فیصد تک پہنچ گئی ہے۔

یہ بھی پڑھیں: India Corona Update بھارت میں کورونا وائرس کے سات ہزار سے زائد نئے معاملوں کی تصدیق

وزارت نے کہا کہ اسی مدت میں 22031 لوگ کووڈ سے شفایاب ہوئے ہیں۔ اب تک کووڈ سے کل 4 کروڑ 38 لاکھ 28 ہزار 970 مریض صحت یاب ہو چکے ہیں۔ ری کوری کی شرح 98.66 فیصد ہے۔ گزشتہ 24 گھنٹوں میں ملک میں 3 لاکھ 20 ہزار 418 کووڈ ٹیسٹ کیے گئے ہیں۔ ملک میں کل 88 کروڑ 55 لاکھ 28 ہزار 970 کووڈ ٹیسٹ کیے جاچکے ہیں۔

یو این آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.