دوپہر ایک بجے تک کی اہم خبریں - ملک اور دنیا کی اہم ترین خبر
ملک اور دنیا بھر کی اہم ترین خبروں کو جاننے کے لیے لنک پر کلک کریں۔
top news until 1 pm
بی جے پی کی جی ایچ ایم سی اںتخابات میں سبقت
جی ایچ ایم سی انتخابات 2020 کے نتائج لائیو
ڈی ڈی سی الیکشن: کوکرناگ میں ایک امیدوار پر فائرنگ
کسان تنظیموں کا بڑا اجلاس آج
الہٰ آباد ہائی کورٹ نے یو پی حکومت کے حکم پر روک لگائی
تبدیلیٔ مذہب قانون کے خلاف سپریم کورٹ میں عرضی
ریپو ریٹ میں کوئی تبدیلی نہیں، جی ڈی پی شرحِ نمو منفی 7.5 فیصد کی پیش گوئی
آئی آئی ٹی گلوبل سمِٹ میں وزیراعظم کلیدی خطبہ پیش کریں گے آج
کووڈ 19 کے خلاف جنگ میں اجتماعی اقدامات پر زور
اداکارہ کنگنا رناوت کے ٹویٹر ہینڈل کو منسوخ کرنے کی مانگ