رات 9 بجے تک کی اہم خبریں - ایم جے اکبر ہتک عزت معاملہ
ملک اور بیرون ملک کی اہم خبریں محض ایک کلک پر۔
رات 9 بجے تک کی اہم خبریں
چینی اور بھارتی فوج کا مشرقی لداخ سے پیچھے ہٹنے کا عمل شروع: چینی وزارت دفاع
ایم جے اکبر ہتک عزت معاملہ میں فیصلہ مؤخر
کورونا سے ملک کو 'خود کفیل' بننے کا موقع حاصل ہوا: وزیراعظم مودی
ممتا نے بنگال کے عوام کو مایوس کیا: جے پی نڈا
دھنی پور میں تعمیر مسجد کیلئے مجوزہ مقام پر مٹی کی رپورٹ مثبت
لال قلعہ ہنگامہ : مزید ایک ملزم اقبال سنگھ گرفتار
بجٹ میں ووٹ بینک کی سیاست: سبل
بین المذہب شادی پر بالغ خاتون کو فیصلہ لینے کا اختیار: ممبئی ہائی کورٹ
امن و آشتی اور روحانیت کے علمبردار مولانا وحیدالدین خاں پر خصوصی رپورٹ
بیشتر ریاستوں میں 24 گھنٹوں کے دوران کورونا سے کوئی موت نہیں