- لال قلعہ پر تشدد: یو اے پی اے کے تحت 44 کے خلاف کیس درج
- غازی پور بارڈر پر کسانوں کی بڑھتی تعداد کے بعد واپس ہوئی پولیس
- کانگریس سمیت 16 پارٹیاں صدرِ جمہوریہ کے خطاب کا بائیکاٹ کریں گی
- پارلیمنٹ کے بجٹ سیشن کا آغاز آج سے، ہنگامہ آرائی کے اثار
- زرعی قوانین کے خلاف مغربی بنگال اسمبلی میں قرار داد منظور
- بھارتیہ کسان یونین لوک شکتی نے بھی دھرنا ختم کیا
- گیارہویں کی طالبہ ایک دن کی کوتوال انچارج
- دہلی تشدد کے ذمہ دار مودی - شاہ، پارلیمنٹ میں معاملہ اٹھائیں گے: کھڑگے
- بین الاقوامی پروازوں پر پابندی 28 فروری تک جاری رہے گی: ڈی جی سی اے
- چیف جسٹس کے تبصرے سے ہمارا موقف درست ثابت ہوا: مولانا ارشد مدنی
- دہلی میں تشدد کے واقعات کی غیرجانبدارانہ جانچ ضروری : حزب اختلاف
- کسانوں کو زبردستی ہٹانا غیر جمہوری ہے: پرینکا
- بالی ووڈ نے پھر سے کیا وادی کا رخ
- تاریخ میں آج کا دن
- گولی کھائیں گے لیکن گھر نہیں جائیں گے: ٹکیت
- یو پی ایس سی امتحان معاملہ: مرکز کے حلف نامہ پر عدالت نے کیا ناراضگی کا اظہار
- اسد الدین اویسی نے دھنی پور مسجد کو بتایا مسجد ضرار، کہا اس میں نماز پڑھنا حرام
- سنگاپور: بھارتی نژاد نوجوان حراست میں، مساجد پر حملے کی سازش رچنے کا الزام
- پاکستان: آئی ایس آئی کے سابق ڈائریکٹر درانی پر'را' کے ساتھ رابطے کا الزام
- ڈبلیو ایچ او کی ٹیم نے چین میں کووڈ 19 تحقیقات مشن کی شروعات کی
- سعودی عرب میں ساڑھے 11 ارب ریال کی بدعنوانی کا انکشاف، 32 افراد گرفتار
صبح 9 بجے تک کی اہم خبریں
ملک اور دنیا بھر کی اہم خبریں جاننے کے لیے لنک پر کلِک کریں۔