سات بجے تک کی اہم خبریں - تبلیغی جماعت معاملہ
ملک اور بیرون ملک کی اہم خبریں محض ایک کلک پر۔
سات بجے تک کی اہم خبریں
بدرالدین اجمل کو آسام کی شناخت نہیں بننے دیں گے: امت شاہ
تبلیغی جماعت معاملہ: غیرملکی افراد کو عدالت نے بری کیا
کسانوں کا بھارت بند: ٹرین سرویسز متاثر، 31 ٹرینوں کو روکنا پڑا
لوکیش راہل کی سنچری، بھارت کا مضبوط اسکور
صدر جمہوریہ کی طبیعیت ناساز، آرمی اسپتال میں داخل
کشمیر میں فلموں کی شوٹنگ کے لیے حالات سازگار: مدھر بھنڈارکر
بھارت اور پاکستانی فوج کے کمانڈرز کے مابین فلیگ میٹنگ
الیکٹورل بانڈ کی فروخت پر پابندی سے سپریم کورٹ کا انکار
مختار انصاری کو پنجاب جیل سے اترپردیش منتقل کیا جائے: سُپریم کورٹ
نکیتا تومر قتل معاملہ: ریحان اور توصیف کو عمر قید کی سزا