سات بجے تک کی اہم خبریں - الیکشن کمیشن نے رپورٹ طلب کی
ملک اور بیرون ملک کی اہم خبریں محض ایک کلک پر۔
top news till 7 pm
یوپی ایس ٹی ایف نے شاہین باغ کے پی ایف آئی دفتر میں پوچھ گچھ کی
ناگپور میں 15 مارچ سے مکمل لاک ڈاؤن
ہمیں 20 سال بعد انصاف ملا، لیکن سب کچھ برباد ہو گیا: ضیاء الدین صدیقی
ممتا بنرجی پر حملے کی الیکشن کمیشن نے رپورٹ طلب کی
ممتا بنرجی نے لوگوں سے پُرامن رہنے کی اپیل کی
بجبہاڑہ میں انکاؤنٹر ختم، دو عسکریت پسند ہلاک
بنارس: کووڈ-19 نے بنکروں کے 50 فیصد بچوں کا خواب چھین لیا
مذہبی آزادی بل2021: آزادی سلب کرنے والا بل ہے
کووڈ۔19 سے خواتین میں بے روزگاری کی شرح بڑھی ہے: رپورٹ
اردگان، پوتن نے ایٹمی بجلی گھر کا افتتاح کیا
انڈونیشیا: آتش فشاں پھٹنے سے ہزاروں افراد متاثر