چار بجے تک کی اہم خبریں - تبلیغی جماعت معاملہ
ملک اور دنیا بھر کی اہم خبریں پڑھیں محض ایک کلک پر۔
چار بجے تک کی اہم خبریں
تبلیغی جماعت معاملہ: غیرملکی افراد کو عدالت نے بری کیا
کسانوں کا بھارت بند: ٹرین سرویسز متاثر، 31 ٹرینوں کو روکنا پڑا
سویز نہر: بحری ٹریفک جام میں 150 سے زائد جہاز پھنسے
لاوے پورہ حملہ: 'لشکر کے دو معاون گرفتار، حملہ آوروں کی شناخت ہوگئی'
مختار انصاری کو پنجاب جیل سے اترپردیش منقتل کیا جائے: سُپریم کورٹ
ممبئی: اسپتال میں آتشزدگی، 10 کی موت
وزیر اعظم مودی بنگلہ دیش پہنچے، شہیدوں کو خراج عقیدت پیش کی
بھارت ایک جمہوری ملک، برقع پر پابندی کا مطالبہ غلط: بیگم شہناز
اے ایم یو کے دو ریسرچ اسکالرز کی 'اسسٹنٹ ہائیڈرولوجسٹ' کے عہدے پر تقرری
کیا بھارت اور پاکستان کے درمیان زمینی سطح پر تعلقات بہتر ہوں گے؟