چار بجے تک کی اہم خبریں - شوپیان انکاؤنٹر
ملک اور بیرون ملک اہم خبریں محض ایک کلک پر۔
چار بجے تک کی اہم خبریں
جے این یو متنازع نعرہ معاملہ میں سبھی ملزمان کو ضمانت
'بی جے پی مسلمانوں کو دشمنوں کی طرح پیش کر کے انتخابات لڑ رہی ہے'
شوپیان انکاؤنٹر: جیش کے اعلی کمانڈر سمیت دو عسکریت پسند ہلاک
آج سے بینک ملازمین کی دو روزہ ملک گیر ہڑتال
وسیم رضوی سے بھائی اور والدہ کا قطعِ تعلق کا اعلان
حضرت خواجہ فخرالدین چشتی کا عرس مبارک شروع
بٹلہ ہاؤس انکاؤنٹر: عارض خان کی سزا پر سماعت آج
کالا موتیا کی بڑھتی بیماری، علامات اور علاج
این آئی اے کی جانب سے ملک بھر میں 7 مقامات پر چھاپے
کشن گنج: آتشزدگی میں ایک ہی خاندان کے پانچ افراد ہلاک