چار بجے تک کی اہم خبریں - سوپور میں گرینیڈ حملہ
ملک اور دنیا بھر کی اہم خبریں پڑھیں محض ایک کلک پر۔
چار بجے تک کی اہم خبریں
یشونت سنہا ٹی ایم سی میں شامل
سوپور میں گرینیڈ حملہ، کوئی نقصان نہیں
کرائسٹ چرچ میں مسجد میں فائرنگ کی دوسری برسی پر تعزیتی نشست
غازی آباد: بلا اجازت مندر کے کیمپس میں پانی پینے پر بچے کی پٹائی
ڈبلیو ایچ او نے کووڈ 19 کے لئے جانسن اینڈ جانسن ویکسین کے ہنگامی استعمال کی اجازت دی
قرآن پر پوری دنیا کے تمام فرقوں کے مسلمانوں کا مکمل اتفاق: مولانا ولی رحمانی
سر شاہ سلیمان انگریزی دور کے پہلے مسلم اور کم عمر چیف جسٹس تھے
کاپی رائٹ کی خلاف ورزی پر کنگنا کے خلاف مقدمہ درج
آسرا کالونی معاملے میں اعظم خاں کے خلاف چارج شیٹ داخل
سال 2020 میں 65 میڈیا کے افراد ہلاک ہوئے: رپورٹ