- دہلی میں ایک ہفتے کا لاک ڈاؤن
- مہاراشٹر میں چھ ریاستوں سے آنے والے مسافروں کو نیگیٹیو رپورٹ لانا لازمی
- ڈاکٹر ستیندر مشرا پھیپھڑوں کے انفیکشن کے علاج کے لئے حیدرآباد منتقل
- 'کووڈ فری 2022 کےلیے ڈسپلن اپنائیں، اجتماعات سے پرہیز کریں'
- کورونا کی دوسری لہر، راجستھان میں تین مئی تک پابندیاں سخت
- ملک میں ٹرینوں کے ذریعہ آکسیجن کی فراہمی ہوگی
- ریلائنس پلانٹ سے 30 ٹن لکویڈ آکسیجن اندور پہنچا
- مالدہ: جلسے کے دوران بی جے پی امیدوار کو گولی ماری گئی، حالت تشویشناک
- نوئیڈا: ماں کی موت کے اگلے ہی دن بیٹی مردہ حالت میں ملی
- گڈھوا میں کورونا کے مریض نے پھانسی لگا کر خودکشی کرلی
- ارجن رامپال اور نیل نیتن مکیش کورونا سے متاثر
- نائیجریا میں تیل ٹینکر میں دھماکہ، 12 لوگوں کی موت
دوپہر ایک بجے تک کی اہم خبریں - ملک میں ٹرینوں کے ذریعہ آکسیجن کی فراہمی ہوگی
ملک اور دنیا بھر کی اہم خبریں پڑھنے کے لیے لنک پر کلِک کریں۔
دوپہر ایک بجے تک کی اہم خبریں