نو بجے تک کی اہم خبریں - اسداللہ خان غالب کا 223 واں یوم پیدائش
ملک اور دنیا کی اہم خبریں جاننے کے لیے لنک پر کلک کریں۔
نو بجے تک کی اہم خبریں
وزیر اعظم مودی نے 'من کی بات' پروگرام میں کیا کہا جانیں
داؤد ابراہیم کے قریبی عبدالمجید گرفتار
مرزا اسداللہ خان غالب کا 223 واں یوم پیدائش آج
شمال-مشرق میں بی جے پی حکومت بننے کے بعد باغیوں نے ہتھیار ڈال دیے: شاہ
'کورونا ویکسین کے خلاف دارالعلوم دیوبند نے کوئی فتویٰ جاری نہیں کیا'
رجنی کانت اپولو اسپتال سے ڈسچارج
بغیر ڈرائیورسے چلنے والی میٹرو ٹرین کا افتتاح کل
پاکستانی فلائٹس کی پرواز کی پابندی میں مزید تین ماہ کی توسیع
وکیل محمود پراچہ کے خلاف کیس درج
برطانیہ: لوگوں کو جنوری میں ملے گی آکسفورڈ کی ویکسین