دوپہر ایک بجے تک کی اہم خبریں - دوپہر ایک بجے تک کی اہم خبریں
ملک اور بیرون ملک کی اہم خبریں محض ایک کلک پر۔
دوپہر ایک بجے تک کی اہم خبریں
بھارت میں کورونا: نئے کیسز میں کمی لیکن اموات میں کوئی کمی نہیں
ناردا رشوت معاملے میں ترنمول کے چار رہنما گرفتار
عالمی تاریخ میں آج کا دن؟
سرینگر میں انکاؤنٹر، دو عسکریت پسند ہلاک
'وزراء اور رکن اسمبلی کی گرفتاری غیر آئینی'
ناردا رشوت معاملہ: سی بی آئی آج ہی چارج شیٹ داخل کرے گی
سیاسی رہنماؤں کے خلاف آئین کے مطابق کارروائی کی گئی ہے: سی بی آئی
گجرات میں توکتے طوفان کا اثر، کئی اضلاع میں بارش
اسرائیلی جارحیت کے خلاف یو این او کو خط
اسرائیل اور فلسطینی انتہائی تحمل کا مظاہرہ کریں: بھارت
'اسرائیل اور غزہ کی لڑائی خوفناک، فوراً جنگ بندی کا مطالبہ'
'القدس کی مکمل آزادی تک سلامتی و استحکام ممکن نہیں'