ETV Bharat / bharat

Tokyo Olympics: اویناش نے اپنا ہی ریکارڈ توڑا لیکن فائنل کیلئے کوالیفائی کرنے میں ناکام رہے - ٹوکیواولمپک 2020

ٹوکیومیں جاری اولمپکس میں بھارتی چال کھلاڑی (Steeplechase Athlete ) اویناش سابلے نے 3000 میٹرریس میں خود کا ہی نیشنل ریکارڈ توڑدیا ہے۔

اویناش
اویناش
author img

By

Published : Jul 30, 2021, 8:47 AM IST

جاپان کے دارلحکومت ٹوکیومیں جاری اولمپکس میں بھارتی چال کھلاڑی (Steeplechase Athlete ) اویناش سابلے 3000 میٹر ریس میں خود کا ہی نیشنل ریکارڈ توڑدیا ہے۔

اس دوران انہوں نے 8 منٹ 18 سیکنڈ 12 منی سکنڈ کا وقت لیا۔

اس ایونٹ میں دو ہیٹ مقابلے کھیلے گئے جس میں اویناش نے دوڑ میں 7واں مقام حاصل کیا ۔

مزید پڑھیں:

Tokyo Olympics: میرابائی چانو نے ٹوکیو میں بھارت کو دلایا پہلا میڈل

حالانکہ اویناش ٹاپ 3 میں ریس ختم نہیں کر سکے جس کے سبب وہ فائنل میں کوالیفائی کر نے سے پیچھے رہ گئے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.