ETV Bharat / bharat

Tokyo Olympics: لولینا بورگوہین نے جرمن کھلاڑی کو 3-2 سے دی شکست - اولمپک ای ٹی وی بھارت خبر

دو بار کی ورلڈ چینریئن شپ برونز میڈلسٹ لولینا بور گوہین نے جرمن کھلاڑی نادینا آپٹج کو 3-2 سے شکست دی۔

بھارتی 10 میٹر ایر پسٹل کی جوڑی کا اولمپک سفر ختم

author img

By

Published : Jul 27, 2021, 8:32 AM IST

Updated : Jul 27, 2021, 12:10 PM IST

بھارت کی خاتون مکے باز لولینا بور گوہین نے ٹوکیوں میں جاری اولمپکس میں 69 کلو گرام کے زمرے کوارٹر فائنل میں پہنچ گئی ہیں۔ لولینا نے ککوگیکان ایرینا میں منگل کو کھیلے گئے آخری 16 راؤنڈ کے مقابلے میں جرمن کھلاڑی نادینا آپٹج کو 3-2 سے شکست دی۔

ادھر، اس سے قبل بھارتی 10 میٹر ایر پسٹل جوڑی مانو بھاکر اور سووربھ چودھری کوائلیفیکیشن راؤنڈ 2 میں 7 ویں مقام تک ہی پہنچ سکے۔اس کے ساتھ ہی ان کے اولمپک کا یہ سفر یہیں ختم ہوگیا۔

مزید پڑھیں: Tokyo Olympics: ٹوکیو اولمپک کے لیے بھارت کا تھیم سانگ لانچ

اس راؤنڈ میں پہلے دو مقام حاصل کرنے والی ٹیم گولڈ میڈل کے لیے آگے جاتی ہے تو وہیں، تیسرے اور چوتھے مقام پر رہنے والی ٹیم کانسے کے تمغہ کے لیے کوالیفائی ہوتی ہے۔

Last Updated : Jul 27, 2021, 12:10 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.