ETV Bharat / bharat

نوئیڈا: پولیس اور فلاحی تنظیموں نے ضرورت مندوں میں راشن کٹس تقسیم کیا

author img

By

Published : Oct 8, 2021, 1:34 PM IST

نوئیڈا کے سیکٹر -49 تھانہ کی پولیس نے چیتنا سنستھا اور ایچ سی ایل فاؤنڈیشن کے اشتراک سے گاؤں بارولہ کے ضرورت مند بچوں اور ان کے والدین کے درمیان حفظان صحت کٹس، سامان اور راشن تقسیم کیا۔

police distributed kits
ضرورت مندوں میں راشن کٹس تقسیم

ریاست اترپردیش کے نوئیڈا پولیس کمشنر آلوک سنگھ کی قیادت میں کمشنریٹ پولیس سماجی و فلاحی کاموں میں بھی سرگرم ہے۔

مزید پڑھیں:۔ کولکتہ: ملی تنظیم کی جانب سے غریبوں میں راشن کٹس تقسیم

police distributed kits
ضرورت مندوں میں راشن کٹس تقسیم

اس موقع پر چوکی برولہ میں تعینات دیگر پولیس اہلکاروں اور چیتنا سنستھان کے اسسٹنٹ پراجیکٹ منیجر چندر شیکر کشواہا، استانی پوجا سنگھ، للیتا تومر اور بوبی چوہان سمیت چوکی انچارج وشال کمار موجود تھے۔ جنہوں نے 160 سے زائد بچوں کو حفظان صحت کٹس دیں، جس میں صابن، سینیٹائزر، ڈیٹال اور ماسک وغیرہ شامل تھے۔ اس دوران 160 سے زائد ضرورت مند خاندانوں میں راشن تقسیم کیے گیے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.