ETV Bharat / bharat

عالمی تاریخ میں آج کا دن

بھارت اور عالمی تاریخ میں 9 مارچ کے چند اہم ترین واقعات حسب ذیل ہیں۔

today's day in the history
عالمی تاریخ میں آج کا دن
author img

By

Published : Mar 9, 2021, 7:38 AM IST

1650۔ مہاراشٹر کے مشہور سنت، سنت تکارام مہاراج کا انتقال ہوا۔

1776۔ ایڈم اسمتھ کی اقتصادیات سے متعلق مشہور کتاب 'دی ویلتھ آف نیشنس' شائع ہوئی۔

1858۔ آخری مغل بادشاہ بہادر شاہ ظفر دوئم کو 1857 میں پہلی بھارتی بغاوت کے جرم میں رنگون بھیجا گیا۔

1916۔ جرمنی نے پرتگال کے خلاف جنگ کا اعلان کیا۔

1918۔ روسی بالشویک پارٹی کمیونسٹ پارٹی بنی۔

1951۔ مشہور طبلہ نواز استاد ذاکر حسین کی پیدائش ہوئی۔

1956۔ رکن پارلیمنٹ اور سابق مرکزی وزیر ششی تھرور کی پیدائش ہوئی۔

1961۔ 'انسانی ڈمی' کے ساتھ روسی خلائی جہاز اسپوتنک 9 کا کامیاب تجربہ ہوا۔

1976۔ جرمنی کے شہر کیوالیس میں کیبل کار حادثے میں 42 افراد کی موت ہوئیں۔

1985۔ بھارتی کرکٹ کھلاڑی پارتھیو پٹیل کی پیدائش ہوئی۔

1994۔ بھارتی اداکارہ دیویکا رانی کا انتقال ہوا۔

1999۔ رابری دیوی نے دوسری بار بہار کے وزیر اعلیٰ کی حیثیت سے حلف لیا۔

2004۔ پاکستان نے 2000 کلومیٹر مار کرنے کی صلاحیت رکھنے والے ’شاہین 2‘ میزائل کا کامیاب تجربہ کیا۔

2012۔ فلم اداکار اور پروڈیوسر و ہدایتکار جوائے مکھرجی کا انتقال ہوا۔

یو این آئی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.