1279 - منگولوں نے چین کی سلطنت سانگ کا خاتمہ کردیا۔
1571 - ہسپانوی فوج کا منیلا پر قبضہ۔
1920 - امریکی سینیٹ نے وارسا کے معاہدے کو مسترد کردیا۔
1944 - آزاد ہند فوج نے شمال مشرقی بھارت میں قومی پرچم لہرایا۔
1965 - انڈونیشیا نے تیل کی تمام غیر ملکی کمپنیوں کو نیشنلائزڈ کردیا۔
1972 - بھارت اور بنگلہ دیش کے درمیان 25 سالہ امن اور دوستی کے معاہدے پر دستخط۔
1982 - مشہور مجاہد آزادی جے بی کرپلانی کا انتقال ۔
1998 - مشہور کمیونسٹ رہنما اور کیرالہ کے پہلے وزیر اعلی ای ایم ایس نمبودری پد کا انتقال۔
1998 - اٹل بہاری واجپئی نے دوسری بار ملک کے وزیر اعظم کا عہدہ سنبھالا۔
1990 - دنیا کے پہلے آئی آئی ایچ ایف نے خواتین کے آئس ہاکی ایونٹ کی منظوری دی۔
2004 - امریکہ نے عالمی تجارتی تنظیم میں پہلی بار چین پر مقدمہ کیا۔
یواین آئی