- 1320: غازی ملک (غیاث الدین تغلق) دہلی کے سلطان بنے۔
- 1331: اسٹیفن اروس چہارم نے خود کو سربیا کا بادشاہ قرار دیا۔
- 1553: برطانیہ کے لیچ فیلڈ شہر کی تشکیل ہوئی۔
- 1563: میکسیمیلیئن کو ہنگری کا بادشاہ منتخب کیا گیا۔
- 1727: انگلینڈ کے کیمبرج شائر میں بروویل گاؤں میں کٹھ پتلی شو کے دوران آگ لگنے سے 78 افراد ہلاک ہوئے جن میں متعدد بچے بھی شامل تھے۔
- 1760: فرانسیسی فوج نے مونٹریال کو جنرل جیفری ایمہرسٹ کے سپرد کیا۔
- 1831: ولیم چہارم کو برطانیہ کے بادشاہ کا تاج پہنایا گیا۔
- 1860:مشی گن جھیل پر پیڈل سٹیمر 'لیڈی ایلگین' حادثہ کا شکار ہوجانے سے تقریبا 300 افراد ڈوب گئے۔
- 1900:ا مریکی ریاست ٹیکساس کے گالوسٹن میں سمندری طوفان آنے سے 6000 افراد کی موت ہوئی۔
- 1926: ہندوستان کے مشہور نغمہ نگار، موسیقار اور گلوکار بھوپن ہزاریکا کی پیدائش ہوئی۔
- 1933: ہندی فلموں کی مشہور گلوکارہ آشا بھونسلے کا جنم ہوا۔
- 1946: بلغاریہ نے بادشاہت کا خاتمہ کیا۔
- 1951: جاپان نے 48 ممالک کے ساتھ امن معاہدوں پر دستخط کیے۔
- 1960: ملک کی مشہور سیاستدان اور سابق وزیر اعظم اندرا گاندھی کے شوہر فیروز گاندھی کا انتقال ہوا۔
- 1962: چین، ہندستان کی مشرقی سرحد میں داخل ہوا۔
- 1965: ہندستان نے پاکستان کے خلاف دو اضافی محاذ کھولے۔
- 1966: اقوام متحدہ کے شعبہ تعلیم و ثقافت یونیسکو نے پہلی بار یوم عالمی خواندگی منایا۔
- 1991: جمہوریہ مقدونیہ آزاد ہوا۔
- 1998: سال 2001 میں 13 ویں غیر وابستہ تحریک کی میزبانی بنگلہ دیش کو سونپی گئی ۔
- 2000: اقوام متحدہ کا میلینیئم اعلامیہ نیو یارک میں بنایا گیا۔
- 2006: مہاراشٹر کے مالیگاؤں میں سلسلہ وار بم دھماکوں میں تقریباً 37 افراد ہلاک اور 100 سے زائد زخمی ہوئے۔
- 2008: امریکی میگزین فوربس نے ہندوستانی ارب پتی لکشمی متل کو 'لائف ٹائم اچیومنٹ' ایوارڈ کے لئے نامزد کیا۔
- 2009: ہندوستان نے طیارہ بردار بحری جہاز ایڈمرل گورشکوف کو نئے آلات کے ساتھ تیار کرنے کے لیے روس کو دس کروڑ 20 لاکھ ڈالر دیئے۔
- 2013: پاکستان کے کوئٹہ میں ہوئے خودکش حملے میں 28 افراد مارے گئے
عالمی تاریخ میں آج کا دن - بھارتی تاریخ میں آج کا دن
بھارتی اور عالمی تاریخ میں 8 ستمبر کے چند اہم واقعات درج ذیل ہیں:
عالمی تاریخ میں آج کا دن