ETV Bharat / bharat

تاریخ میں آج کا دن - عالمی تاریخ میں آج کا دن

بھارتی اور عالمی تاریخ میں کچھ اہم اور مختصر واقعات اس طرح ہیں:

تاریخ میں آج کا دن
تاریخ میں آج کا دن
author img

By

Published : Sep 7, 2021, 6:53 AM IST

  • ۔ 1776۔ گواڈےلوپ جزیرے میں طوفان سے چھ ہزار سے زائد افراد کی موت ہوئی۔
  • ۔1776۔ پنسلوانیہ میں ایک کان میں آگ لگنے سے 110 افراد مارے گئے۔
  • ۔ 1905۔ اٹلانٹا لائف انشورنس کمپنی کی شروعات ہوئی۔
  • ۔1924۔ اٹلی کے ڈکٹیٹر مسولونی کو قتل کرنے کی کوشش ناکام ہوئی۔
  • ۔1924 ۔ فلم ڈائریکٹر یش جوہر کی پیدائش ہوئی۔
  • ۔1939۔ جنوبی افریقہ نے جرمنی پر جنگ کا اعلان کیا۔
  • ۔1948۔ جولیانہ نیدرلینڈ کی رانی بنیں۔
  • ۔1952۔ کناڈا ٹی وی کی مانٹریال میں شروعات ہوئی۔
  • ۔ 1968۔ افریقی ملک سوئٹرلینڈ کو برطانیہ سے آزادی ملی۔
  • ۔ 1986۔ استنبول میں چرچ پر ایک حملے میں 23 افراد مارے گئے۔
  • ۔2012۔ امریکہ کے صدر کے عہدے کے لئے اوبامہ ڈیموکریٹک پارٹی کےامیدوار بنے۔

یو این آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.