ETV Bharat / bharat

جے پور: آج مولانا کلیم صدیقی کی گرفتاری کے خلاف مظاہرہ کیا جائے گا

اس موقع پر آل انڈیا امام کونسل جے پور کے رکن مولانا محفوظ الرحمن قاسمی نے بتایا کہ ملک میں مسلسل مسلم علماءوں کو جھوٹے الزامات اور مقدمات میں گرفتار کرکے مسلم برادری کو بدنام کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے۔

مولانا کلیم صدیقی کی گرفتاری
مولانا کلیم صدیقی کی گرفتاری
author img

By

Published : Sep 24, 2021, 6:58 AM IST

ریاست راجستھان کے دارالحکومت جے پور میں واقع مسلم کھانے کے باہر آج بعد نماز جمعہ مولانا کلیم صدیقی کی گرفتاری کے خلاف امام کونسل کی جانب سے احتجاجی مظاہرہ کیا جائے گا۔

اس موقع پر آل انڈیا امام کونسل جے پور کے رکن مولانا محفوظ الرحمن قاسمی نے بتایا کہ ملک میں مسلسل مسلم علماءوں کو جھوٹے الزامات اور مقدمات میں گرفتار کرکے مسلم برادری کو بدنام کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے۔

مزید پڑھیں:۔ کلیم صدیقی پر جبرا تبدیلی مذہب کا الزام بے بنیاد ہے: مولانا ارشدمدنی

انہوں نے کہا کہ ابھی حال ہی میں گرفتار کیے گئے مشہور عالم دین مولانا کلیم صدیقی، ان کے سبھی دوست، مولانا عمر گوتم اور تمام دیگر علمائے کرام کو جس طرح سے بے بنیاد الزامات کے تحت گرفتار کیا گیا ہے، اس حوالے سے آج بعد نماز جمعہ احتجاجی مظاہرہ کیا جائے گا اور مرکزی حکومت کو یہ بتایا جائے گا کہ وہ مسلمانوں کے خلاف منصوبے بنانا بند کرے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.