ETV Bharat / bharat

عالمی تاریخ میں آج کا دن - urdu news

بھارت اور عالمی تاریخ میں 7 مارچ کے چند اہم ترین واقعات حسب ذیل ہیں

world history
world history
author img

By

Published : Mar 7, 2021, 7:40 AM IST

  • 1876 ​​ - الیگزینڈر گراہم بیل نے ٹیلیفون پیٹنٹ کرایا۔
  • 1906 - فن لینڈ میں خواتین کو ووٹ ڈالنے کا حق ملا۔
  • 1911 - ہندی کے مشہور مصنف اور ادیب ہیرانند سچیدانند واتسائن کی پیدائش۔
  • 1925 - سوویت ریڈ آرمی کا منگولیا پر قبضہ۔
  • 1949 - ایوان بالا راجیہ میں اپوزیشن لیڈر اور کانگریسی سیاستداں غلام نبی آزاد کی پیدائش۔
  • 1952 - ویسٹ انڈیز کے بلے باز ویوین رچرڈز کی پیدائش ۔
  • 1955 - اداکار انوپم کھیر کی پیدائش ۔
  • 1961 - مجاہد آزادی گووند ولبھ پنت کا انتقال۔
  • 1969 - اسرائیل نے گولڈا میئرکو ملک کی پہلی خاتون وزیر اعظم منتخب کیا۔
  • 1971 - شیخ مجیب الرحمن نے بنگلہ دیش کی آزادی کا مطالبہ کیا۔
  • 1977 - پاکستان میں 1970 کے بعد پہلا عام انتخابات اور 1947 میں پاکستان کے وجود میں آنے کے بعد پہلی بار جنرل انتخابات ۔
  • 1985 - ایڈز کا پہلا اینٹی باڈی ٹسٹ ’الیز ا-ٹائپ ٹسٹ‘ شروع کیا گیا۔
  • 1987 - ٹیم انڈیا کے سابق اوپنر سنیل گواسکر نے ٹسٹ کرکٹ میں 10،000 رنز مکمل کیے اور یہ کارنامہ انجام دینے والے پہلے بیٹسمین بن گئے۔
  • 2008 - خلابازوں نے مریخ پر جھیل دریافت کی۔
  • 2009 - ناسا نے کیپلر دوربین لانچ کی ، جو سورج کی گردش میں اور زمین جیسے لگ بھگ دس لاکھ ستاروں کی جانکاری حاصل کرنے کا کام کرتا ہے۔ کیپلر دوربین کو بنی نوع انسان کی تاریخ کا سب سے طاقتور دوربین سمجھا جاتا ہے۔
  • 2010- امریکی فلم ہدایتکار کیتھرین بگلاؤ بہترین ہدایتکار کا آسکر جیتنے والی پہلی خاتون بن گئیں۔ ا نہیں یہ ایوارڈ 2008 میں اپنی فلم ’دی ہارٹ لاکر‘ کے لئے دیاگیا تھا۔

(یو این آئی)

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.