ETV Bharat / bharat

تاریخ میں آج کا دن - ای ٹی وی بھارت اردو نیوز

بھارت اور عالمی تاریخ میں 6 جولائی کے چند اہم واقعات حسب ذیل ہیں:۔

تاریخ میں آج کا دن
تاریخ میں آج کا دن
author img

By

Published : Jul 6, 2021, 8:01 AM IST

  • 1483: رچرڈ سوم انگلینڈ کے شاہ بنے۔
  • 1770: سیسیمے کی لڑائی میں روسی بیڑے نے ترک فوج کو شکست دی۔
  • 1785: امریکہ کے لئے متفقہ طور پر ڈالر کو پیسے کے طور پر منتخب کیا گیا۔
  • 1849: فریڈریشیا کی جنگ - ڈینش افواج نے پرشیائی فوجوں کو شکست دی، حس کے بعد 1866 تک پرشیا / ڈینش جنگ کا خاتمہ ہوا۔
  • 1854: جیکسن نے مشی گن میں امریکی ری پبلکن پارٹی کا پہلا کنونشن منعقد کیا۔
  • 1885: لوئس پاسچر نے ریبیز ویکسین کا کامیاب تجربہ کیا۔ اس دریافت نے طب کی دنیا میں ایک انقلاب لے آیا۔
  • 1906: دوسرا جنیوا کنونشن مکمل ہوا۔
  • 1923: سوویت سوشلسٹ جمہوریہ کا قیام۔
  • 1931: بلی برک نے یو ایس اوپن گولف ٹورنامنٹ جیتا۔
  • 1944: نیتاجی سبھاس چندر بوس نے پہلی بار مہاتما گاندھی سے 'بابائے' کے نام سے مخاطب کیا۔
  • 1959: پہلی مرتبہ ویلور اسپتال میں اوپن ہارٹ کی کامیاب سرجری کی گئی۔
  • 1961: موزمبیق کے قریب پرتگالی بحری جہاز میں دھماکہ سے 300 افراد ہلاک ہوگئے۔
  • 1964: افریقی براعظم کا ایک ملک ملاوی برطانیہ سے آزاد ہوا اور اس دن کو اس ملک کا قومی دن قرار دیا گیا۔
  • 2002: افغانستان کے نائب صدر، عبدالقادر کو کابل میں قتل کیا گیا۔
  • 2005: میکسیکو میں چالیس ہزار سال پرانا انسانی پاؤں کا نشان ملا۔
  • 2006: ناتھولا درہ 1962 کی ہندوستان چین جنگ کے 44 سال بعد کھولا گیا۔ یہاں سے ہندوستان اور چین کے مابین تجارت ہوتی تھی۔
  • 2008: جنوبی مصر میں 5000 سال پرانا شاہی قبرستان دریافت ہوا۔
  • 2008: 115 ویں ومبلڈن ویمن ٹینس: وینس ولیمز نے سرینا ولیمز کو (7-5 ​​6-4) سے شکست دی۔
  • 2009: جدرانکا کوسور کروشیا کی پہلی خاتون وزیر اعظم بنیں۔
  • 2013: دہشتگردوں نے نائیجیریا میں ایک اسکول پر حملہ کیا، جس میں 42 افراد ہلاک ہوگئے۔

یو این آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.