ETV Bharat / bharat

عالمی تاریخ میں آج کا دن - 2013: مصر کی فوج نے صدر محمد مرسی کا تختہ پلٹ دیا۔

بھارت اور عالمی تاریخ میں 3 جولائی کے چند اہم واقعات حسب ذیل ہیں:۔

عالمی تاریخ میں آج کا دن
عالمی تاریخ میں آج کا دن
author img

By

Published : Jul 3, 2021, 6:16 AM IST

  • 1760: مراٹھا فوج نے دہلی پر قبضہ کیا۔
  • 1767: پٹکرین جزیرے کی دریافت ہوئی۔
  • 1778: فارس نے ارجنٹینا کے خلاف اعلان جنگ کیا۔
  • 1819: امریکہ میں پہلا بچت بینک ’بینک آف سیونگ ان نیو یارک‘ کا آغاز ہوا۔
  • 1876: مونٹی نیگرو نے ترکی کے خلاف جنگ کا اعلان کیا۔
  • 1886: ’نیویارک ٹربیون‘ پرنٹنگ مشین استعمال کرنے والا پہلا اخبار بنا۔
  • 1897: اٹلی کے سائنس دان مارکونی نے لندن میں ریڈیو کا پیٹنٹ کرایا۔
  • 1908: برطانوی حکومت نے بال گنگا دھر تلک کو گرفتار کیا۔
  • 1928: لندن میں پہلا رنگن ٹی وی پروگرام نشر ہوا۔
  • 1934: کناڈا میں بینک آف کناڈا ایکٹ نافذ ہوا۔
  • 1962: فرانس کے صدر نے الجیریا کی آزادی کا اعلان کیا۔
  • 1979: کولکاتہ میں دوسرے ہوڑہ برج کے نام سے مشہور ودیا ساگر سیتو کی تعمیر کا آغاز ہوا۔
  • 1990: مکہ سے منیٰ جانے والی سرنگ میں بھگدڑ مچ جانے سے 1،426عازمین حج کی موت ہوئی۔
  • 2004: بینکاک میں میٹرو سسٹم کا باضابطہ افتتاح ہوا۔
  • 2011: پیٹرا کیوتووا نے 118 ویں ومبلڈن وومین ٹینس ماریہ شراپووا کو 3۔6، 4۔6 سے شکست دی۔
  • 2012: عراق میں ہوئے بم دھماکوں میں 25 افراد ہلاک، 40 زخمی ہوئے۔
  • 2013: مصر کی فوج نے صدر محمد مرسی کا تختہ پلٹ دیا۔

یو این آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.